اور ہم نے آسمان و زمین کو اور ان دونوں کے درمیان کی چیزوں کو بے کارپیدا نہیں کیا۔ یہ ان لوگوں کا گمان ہے جنھوں نے کفر کیا، سو ان لوگوں کے لیے جنھوں نے کفر کیا آگ کی صورت میں بڑی ہلاکت ہے ۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
خَلَقۡنَا
السَّمَآءَ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
بَاطِلًا
ذٰلِکَ
ظَنُّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَوَیۡلٌ
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنَ النَّارِ
اور نہیں
پیدا کیا ہم نے
آسمان
اور زمین کو
اور جو
ان دونوں کے درمیان ہے
باطل
یہ
گمان ہے
ان کا جنہوں نے
کفر کیا
پس ہلاکت ہے
ان کے لیے جنہوں نے
کفر کیا
آگ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
خَلَقۡنَا
السَّمَآءَ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
بَاطِلًا
ذٰلِکَ
ظَنُّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَوَیۡلٌ
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنَ النَّارِ
اور نہیں
پیدا کیا ہم نے
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور جو
ان کے درمیان ہے
بے مقصد
یہ
گمان ہے
ان لوگوں کا
جنہوں نے کفر کیا
سو ہلاکت ہے
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے کفر کیا
آگ سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَا خَلَقْنَا
السَّمَآءَ
وَالْاَرْضَ
وَمَا
بَيْنَهُمَا
بَاطِلًا ۭ
ذٰلِكَ
ظَنُّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۚ
فَوَيْلٌ
لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنَ
النَّارِ
اور
نہیں پیدا کیا ہم نے
اور زمین
اور زمین
اور جو
ان کے درمیان
باطل
یہ
گمان
جن لوگوں نے کفر کیا
پس خرابی ہے
ان کے لیے جنہوں نے کفر کیا (کافر)
سے
آگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]