🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ص
اَمۡ نَجۡعَلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ کَالۡمُفۡسِدِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۫ اَمۡ نَجۡعَلُ الۡمُتَّقِیۡنَ کَالۡفُجَّارِ ﴿۲۸﴾
کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، زمین میں فساد کرنے والوں کی طرح کر دیں گے؟ یا کیا ہم پرہیز گاروں کو بدکاروں جیسا کر دیں گے؟[28]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَمْ
Or
نَجْعَلُ
ج ع ل
should We treat
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
الَّذِينَ
those who
آمَنُوا
أ م ن
believe
وَعَمِلُوا
ع م ل
and do
الصَّالِحَاتِ
ص ل ح
righteous deeds
كَالْمُفْسِدِينَ
ف س د
like those who spread corruption
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
أَمْ
Or
نَجْعَلُ
ج ع ل
should We treat
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
الْمُتَّقِينَ
و ق ي
the pious
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
كَالْفُجَّارِ
ف ج ر
like the wicked
فَجَر:کسی چیز کا وسیع و عریض رقبہ میں بہنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،