🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ص
ہٰذَا ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیۡنَ لَشَرَّ مَاٰبٍ ﴿ۙ۵۵﴾
یہ ہے (جزا) اور بلاشبہ سرکشوں کے لیے یقینا بد ترین ٹھکانا ہے۔[55]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هَذَا
This (is so)!
وَإِنَّ
And indeed
لِلطَّاغِينَ
ط غ ي
for the transgressors
طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
لَشَرَّ
ش ر ر
surely (is) an evil
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
مَآبٍ
أ و ب
place of return