تم سب سے بہتر امت چلے آئے ہو، جو لوگوں کے لیے نکالی گئی، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہل کتاب ایمان لے آتے تو ان کے لیے بہتر تھا، ان میں سے کچھ مومن ہیں اور ان کے اکثر نافرمان ہیں۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُنۡتُمۡ
خَیۡرَ
اُمَّۃٍ
اُخۡرِجَتۡ
لِلنَّاسِ
تَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَتَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَ تُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَلَوۡ
اٰمَنَ
اَہۡلُ الۡکِتٰبِ
لَکَانَ
خَیۡرًا
لَّہُمۡ
مِنۡہُمُ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَاَکۡثَرُہُمُ
الۡفٰسِقُوۡنَ
ہو تم
بہترین
امت
نکالی گئی ہو
لوگوں کے لیے
تم حکم دیتے ہو
معروف /اچھائی کا
اور تم روکتے ہو
منکر / برائی سے
اور تم ایمان لاتے ہو
اللہ پر
اور اگر
ایمان لاتے
اہل کتاب
البتہ ہوتا
بہتر
ان کے لیے
بعض ان کے
مومن ہیں
اور اکثر ان کے
فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُنۡتُمۡ
خَیۡرَ
اُمَّۃٍ
اُخۡرِجَتۡ
لِلنَّاسِ
تَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَتَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَ تُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَلَوۡ
اٰمَنَ
اَہۡلُ الۡکِتٰبِ
لَکَانَ
خَیۡرًا
لَّہُمۡ
مِنۡہُمُ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَاَکۡثَرُہُمُ
الۡفٰسِقُوۡنَ
تم ہو
بہترین
امت
نكا لی گئی ہے
لو گو ں كے لیے
تم حكم د یتے ہو
بھلا ئی كا
اورتم رو كتے ہو
بر ا ئی سے
اورتم ایما ن ركھتے ہو
الله تعا لیٰ پر
اور اگر
ایما ن لے آتے
اہل كتا ب
ضر ور ہو تا وہ
بہتر
ان كے لیے
ان میں سے
کچھ مو من ہیں
اور اكثر ان كے
نا فر ما ن ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
كُنْتُمْ
خَيْرَ
اُمَّةٍ
اُخْرِجَتْ
لِلنَّاسِ
تَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَتَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَتُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَلَوْ
اٰمَنَ
اَھْلُ الْكِتٰبِ
لَكَانَ
خَيْرًا
لَّھُمْ
مِنْھُمُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
وَ اَكْثَرُھُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
تم ہو
بہترین
امت
بھیجی گئی
لوگوں کے لیے
تم حکم کرتے ہو
اچھے کاموں کا
اور منع کرتے ہو
سے
برے کام
اور ایمان لاتے ہو
اللہ پر
اور اگر
ایمان لے آتے
اہل کتاب
تو تھا
بہتر
ان کے لیے
ان سے
ایمان والے
اور ان کے اکثر
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]