اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے منع کرتے اور اچھے کاموں میں ایک دوسرے سے جلدی کرتے ہیں اور یہ لوگ صالحین سے ہیں۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَیَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَیَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَ یُسَارِعُوۡنَ
فِی الۡخَیۡرٰتِ
وَ اُولٰٓئِکَ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
وہ ایمان رکھتے ہیں
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور وہ حکم دیتے ہیں
نیکی کا
اور وہ روکتے ہیں
برائی سے
اور وہ ایک دوسرے جلدی کرتے ہیں
نیکیوں میں
اور یہی لوگ ہیں
صالحین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ
الۡاٰخِرِ
وَیَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَیَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَ یُسَارِعُوۡنَ
فِی الۡخَیۡرٰتِ
وَ اُولٰٓئِکَ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
وه ایما ن رکھتے ہیں
سا تھ الله تعا لیٰ كے
اور دن
آ خرت كے
اور وه حكم دیتے ہیں
بھلا ئی كا
اور وه رو كتے ہیں
بر ا ئی سے
اور وه بھا گ دوڑ كرتے ہیں
خیرکے كا موں میں
اور یہی لو گ
صا لحین میں سےہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَ
الْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَيَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَيَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَ
يُسَارِعُوْنَ
فِي
الْخَيْرٰتِ
وَ
اُولٰٓئِكَ
مِنَ
الصّٰلِحِيْنَ
ایمان رکھتے ہیں
اللہ پر
اور
دن۔ آخرت
اور حکم کرتے ہیں
اچھی بات کا
اور منع کرتے ہیں
سے
برے کام
اور
وہ دوڑتے ہیں
میں
نیک کام
اور
یہی لوگ
سے
نیکو کار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]