اور یقینا اگر تو ان سے پوچھے کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور ہی کہیں گے کہ اللہ نے۔ کہہ تو کیا تم نے دیکھا کہ وہ ہستیاں جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، اگر اللہ مجھے کوئی نقصان پہنچانے کا ارادہ کرے تو کیا وہ اس کے نقصان کو ہٹانے والی ہیں؟ یا وہ مجھ پر کوئی مہربانی کرنا چاہے تو کیا وہ اس کی رحمت کو روکنے والی ہیں؟ کہہ دے مجھے اللہ ہی کافی ہے، اسی پر بھروسا کرنے والے بھروسا کرتے ہیں۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
قُلۡ
اَفَرَءَیۡتُمۡ
مَّا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اِنۡ
اَرَادَنِیَ
اللّٰہُ
بِضُرٍّ
ہَلۡ
ہُنَّ
کٰشِفٰتُ
ضُرِّہٖۤ
اَوۡ
اَرَادَنِیۡ
بِرَحۡمَۃٍ
ہَلۡ
ہُنَّ
مُمۡسِکٰتُ
رَحۡمَتِہٖ
قُلۡ
حَسۡبِیَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
یَتَوَکَّلُ
الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور البتہ اگر
پوچھیں آپ ان سے
کس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
البتہ وہ ضرور کہیں گے
اللہ نے
کہہ دیجیے
کیا پھر دیکھا تم نے
جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
اگر
ارادہ کرے میرے ساتھ
اللہ
کسی تکلیف کا
کیا
وہ سب
دور کرنے والی ہیں
اس کی تکلیف کو
یا
وہ ارادہ کرے میرے ساتھ
کسی رحمت کا
کیا
وہ سب
روکنے والی ہیں
اس کی رحمت کو
کہہ دیجیے
کافی ہے مجھے
اللہ
اسی پر
توکل کرتے ہیں
توکل کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
قُلۡ
اَفَرَءَیۡتُمۡ
مَّا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اِنۡ
اَرَادَنِیَ
اللّٰہُ
بِضُرٍّ
ہَلۡ
ہُنَّ
کٰشِفٰتُ
ضُرِّہٖۤ
اَوۡ اَرَادَنِیۡ
بِرَحۡمَۃٍ
ہَلۡ
ہُنَّ
مُمۡسِکٰتُ
رَحۡمَتِہٖ
قُلۡ
حَسۡبِیَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
یَتَوَکَّلُ
الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اوریقیناً اگر
پوچھیں آپ ان سے
کس نے
پیداکیا
آسمانوں کو
اورزمین کو
وہ ضرورکہیں گے
اللہ تعالیٰ نے
آپ کہہ دیں
توکیاتم نے دیکھا
جن کو
تم پکارتے ہو
اللہ تعالیٰ کے سوا
اگر
ارادہ کرے مجھ کو
اللہ تعالیٰ
نقصان پہنچانے کا
کیا
وہ
ہٹانے والی ہیں
اس کے نقصان کو
یاوہ ارادہ کرےمجھ پر
رحمت کا
کیا
وہ
روکنے والی ہیں
اس کی رحمت کو
آپ کہہ دیں
کافی ہے میرے لیے
اللہ تعالیٰ
اس پر
بھروسہ کرتے ہیں
بھروسہ کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
سَاَلْتَهُمْ
مَّنْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
لَيَقُوْلُنَّ
اللّٰهُ ۭ
قُلْ
اَفَرَءَيْتُمْ
مَّا تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
اِنْ
اَرَادَنِيَ
اللّٰهُ
بِضُرٍّ
هَلْ
هُنَّ
كٰشِفٰتُ
ضُرِّهٖٓ
اَوْ
اَرَادَنِيْ
بِرَحْمَةٍ
هَلْ
هُنَّ
مُمْسِكٰتُ
رَحْمَتِهٖ ۭ
قُلْ
حَسْبِيَ اللّٰهُ ۭ
عَلَيْهِ
يَتَوَكَّلُ
الْمُتَوَكِّلُوْنَ
اور اگر
تم پوچھو ان سے
کون۔ کس
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
تو وہ ضرور کہیں گے
اللہ
فرمادیں
کیا پس دیکھا تم نے
جن کو تم پکارتے ہو
سے
اللہ کے سوائے
اگر
چاہے میرے لیے
اللہ
کوئی ضرر
کیا
وہ سب
دور کرنے والے ہیں
اس کا ضرر
یا
وہ چاہے میرے لیے
کوئی رحمت
کیا
وہ سب
روکنے والے ہیں
اس کی رحمت
فرما دیں
کافی ہے میرے لیے اللہ
اس پر
بھروسہ کرتے ہیں
بھروسہ کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]