بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا انھیں پکار کر کہا جائے گا کہ یقینا اللہ کا ناراض ہونا بہت زیادہ تھا تمھارے اپنے آپ پر ناراض ہونے سے، جب تمھیں ایمان کی طرف بلایا جاتا تھا تو تم انکار کرتے تھے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُنَادَوۡنَ
لَمَقۡتُ
اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
مِنۡ مَّقۡتِکُمۡ
اَنۡفُسَکُمۡ
اِذۡ
تُدۡعَوۡنَ
اِلَی الۡاِیۡمَانِ
فَتَکۡفُرُوۡنَ
بےشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
وہ پکارے جائیں گے
یقیناً ناراضگی
اللہ کی
زیادہ بڑی ہے
تمہاری ناراضگی سے
اپنے آپ پر
جب
تم بلائے جاتے تھے
طرف ایمان کے
تو تم انکار کرتے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُنَادَوۡنَ
لَمَقۡتُ
اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
مِنۡ مَّقۡتِکُمۡ
اَنۡفُسَکُمۡ
اِذۡ
تُدۡعَوۡنَ
اِلَی الۡاِیۡمَانِ
فَتَکۡفُرُوۡنَ
یقینا ً
جن لوگوں نے
کفرکیا
انہیں پکارکرکہاجائے گا
یقیناًغصہ
اللہ تعالیٰ کا
بہت زیادہ ہے
تمہارے غصے سے
تمہارے اپنے اوپر
جب
تمہیں بلایاجاتاتھا
ایمان کی طرف
توتم کفرکرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
يُنَادَوْنَ
لَمَقْتُ اللّٰهِ
اَكْبَرُ
مِنْ
مَّقْتِكُمْ
اَنْفُسَكُمْ
اِذْ
تُدْعَوْنَ
اِلَى الْاِيْمَانِ
فَتَكْفُرُوْنَ
بیشک۔ جن لوگوں نے۔ کفر کیا
وہ پکارے جائیں گے
البتہ اللہ کا بیزار ہونا
بڑا
سے
تمہارا بیزار ہونا
اپنے تئیں
جب
تم بلائے جاتے تھے
ایمان کی طرف
تو تم کفر کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]