رَفِیۡعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الۡعَرۡشِ ۚ یُلۡقِی الرُّوۡحَ مِنۡ اَمۡرِہٖ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ لِیُنۡذِرَ یَوۡمَ التَّلَاقِ ﴿ۙ۱۵﴾
وہ بہت بلند درجوں والا، عرش کا مالک ہے، اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی اتارتا ہے، تاکہ ملاقات کے دن سے ڈرائے۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
رَفِيعُ ر ف ع |
Possessor of the Highest رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
الدَّرَجَاتِ د ر ج |
Ranks استدرج:تدریج اور آہستگی سے کسی دوسری چیز کے قریب ہونا۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
|
|
ذُو ذ ا ت |
Owner (of) the |
الْعَرْشِ ع ر ش |
Throne |
يُلْقِي ل ق ي |
He places تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
الرُّوحَ ر و ح |
the inspiration |
مِنْ
|
of |
أَمْرِهِ أ م ر |
His Command |
عَلَى
|
upon |
مَنْ
|
whom |
يَشَاءُ ش ي أ |
He wills |
مِنْ
|
of |
عِبَادِهِ ع ب د |
His slaves |
لِيُنْذِرَ ن ذ ر |
to warn |
يَوْمَ ي و م |
(of the) Day |
التَّلَاقِ ل ق ي |
(of) the Meeting تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|