اور بلاشبہ یقینا اس سے پہلے تمھارے پاس یوسف واضح دلیلیں لے کر آیا تو تم اس کے بارے میں شک ہی میں رہے، جو وہ تمھارے پاس لے کر آیا، یہاں تک کہ جب وہ فوت ہو گیا تو تم نے کہا اس کے بعد اللہ کبھی کوئی رسول نہ بھیجے گا۔ اسی طرح اللہ ہر اس شخص کو گمراہ کرتا ہے جو حد سے بڑھنے والا، شک کرنے والا ہو۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
یُوۡسُفُ
مِنۡ قَبۡلُ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَازِلۡتُمۡ
فِیۡ شَکٍّ
مِّمَّا
جَآءَکُمۡ
بِہٖ
حَتّٰۤی
اِذَا
ہَلَکَ
قُلۡتُمۡ
لَنۡ
یَّبۡعَثَ
اللّٰہُ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
رَسُوۡلًا
کَذٰلِکَ
یُضِلُّ
اللّٰہُ
مَنۡ
ہُوَ
مُسۡرِفٌ
مُّرۡتَابُۨ
اور البتہ تحقیق
آیا تمہارے پاس
یوسف
اس سے پہلے
ساتھ واضح دلائل کے
تو مسلسل رہے تم
شک میں
اس چیز سے جو
وہ لایا تمہارے پاس
اسے
یہاں تک کہ
جب
وہ فوت ہو گیا
کہا تم نے
ہرگز نہیں
بھیجے گا
اللہ
اس کے بعد
کسی رسول کو
اسی طرح
بھٹکاتا ہے
اللہ
اسے جو
ہو وہ
حد سے بڑھنے والا
شک میں پڑنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
یُوۡسُفُ
مِنۡ قَبۡلُ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَازِلۡتُمۡ
فِیۡ شَکٍّ
مِّمَّا
جَآءَکُمۡ
بِہٖ
حَتّٰۤی
اِذَا
ہَلَکَ
قُلۡتُمۡ
لَنۡ
یَّبۡعَثَ
اللّٰہُ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
رَسُوۡلًا
کَذٰلِکَ
یُضِلُّ
اللّٰہُ
مَنۡ
ہُوَ
مُسۡرِفٌ
مُّرۡتَابُۨ
اوربلاشبہ یقیناً
آیاتمہارے پاس
یوسف
اس سے پہلے
واضح دلائل کے ساتھ
پھرہمیشہ رہے تم
شک میں
اس چیزکے بارے میں جو
لایاوہ تمہارے پاس
جس کو
یہاں تک کہ
جب
وفات ہوئی اس کی
کہاتم نے
ہرگزنہیں
بھیجے گا
اللہ تعالیٰ
اس کے بعد
کوئی رسول
اسی طرح
گمراہی میں ڈالتاہے
اللہ تعالیٰ
جو
وہ
حدسے بڑھنے والا
شک کرنے والاہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
جَآءَكُمْ
يُوْسُفُ
مِنْ قَبْلُ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَمَا زِلْتُمْ
فِيْ شَكٍّ
مِّمَّا
جَآءَكُمْ
بِهٖ ۭ
حَتّىٰٓ
اِذَا هَلَكَ
قُلْتُمْ
لَنْ يَّبْعَثَ
اللّٰهُ
مِنْۢ بَعْدِهٖ
رَسُوْلًا ۭ
كَذٰلِكَ
يُضِلُّ اللّٰهُ
مَنْ
هُوَ
مُسْرِفٌ
مُّرْتَابُۨ
اور تحقیق
آئے تمہارے پاس
یوسف
اس سے قبل
( واضح) دلائل کے ساتھ
سو تم ہمیشہ رہے
شک میں
اس سے
آئے تمہارے پاس
اس کے ساتھ
یہاں تک کہ
جب وہ فوت ہوگئے
تم نے کہا
ہرگز نہ بھیجے گا
اللہ
اس کے بعد
کوئی رسول
اسی طرح
گمراہ کرتا ہے اللہ
جو
وہ
حد سے گزرنے والا
شک میں رہنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]