تو ہم نے ان پر ایک سخت تند ہوا چند منحوس دنوں میں بھیجی، تاکہ ہم انھیں دنیا کی زندگی میں ذلت کا عذاب چکھائیں اور یقینا آخرت کا عذاب زیادہ رسوا کرنے والاہے اور ان کی مدد نہیں کی جائے گی۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
رِیۡحًا
صَرۡصَرًا
فِیۡۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍ
لِّنُذِیۡقَہُمۡ
عَذَابَ
الۡخِزۡیِ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَلَعَذَابُ
الۡاٰخِرَۃِ
اَخۡزٰی
وَہُمۡ
لَایُنۡصَرُوۡنَ
تو بھیجی ہم نے
ان پر
ایک ہوا
تندو تیز
نحوست کے دنوں میں
تا کہ ہم چکھائیں انہیں
عذاب
رسوائی کا
زندگی میں
دنیا کی
اور یقیناً عذاب
آخرت کا
زیادہ رسوا کن ہے
اور وہ
نہ وہ مدد کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
رِیۡحًا
صَرۡصَرًا
فِیۡۤ اَیَّامٍ
نَّحِسَاتٍ
لِّنُذِیۡقَہُمۡ
عَذَابَ
الۡخِزۡیِ
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَلَعَذَابُ
الۡاٰخِرَۃِ
اَخۡزٰی
وَہُمۡ
لَا
یُنۡصَرُوۡنَ
توبھیج دی ہم نے
ان پر
ہوا
سخت طوفانی
چند دنوں میں
منحوس
تاکہ ہم چکھائیں انہیں
عذاب
رسوائی کا
دنیا کی زندگی میں
اور یقیناً عذاب
آخرت کا
زیادہ رسواکن ہے
اور ان کی
نہیں
مدد کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَرْسَلْنَا
عَلَيْهِمْ
رِيْحًا
صَرْصَرًا
فِيْٓ اَيَّامٍ
نَّحِسَاتٍ
لِّنُذِيْقَهُمْ
عَذَابَ
الْخِزْيِ
فِي
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۭ
وَلَعَذَابُ
الْاٰخِرَةِ
اَخْزٰى
وَهُمْ
لَا يُنْصَرُوْنَ
پس ہم نے بھیجی
ان پر
ہوا
تند وتیز
دنوں میں
نحوست
تاکہ ہم چکھائیں
عذاب
رسوائی
میں
دنیا کی زندگی
اور البتہ عذاب
آخرت
زیادہ رسوا کرنیوالا
اور وہ
مدد نہ کئے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]