پھر جو عاد تھے وہ زمین میں کسی حق کے بغیر بڑے بن بیٹھے اور انھوں نے کہا ہم سے قوت میں کون زیادہ سخت ہے؟ اور کیا انھوںنے نہیںدیکھا کہ وہ اللہ جس نے انھیں پیدا کیا، قوت میں ان سے کہیں زیادہ سخت ہے اور وہ ہماری آیات کا انکار کیا کرتے تھے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّا
عَادٌ
فَاسۡتَکۡبَرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ
الۡحَقِّ
وَقَالُوۡا
مَنۡ
اَشَدُّ
مِنَّا
قُوَّۃً
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
خَلَقَہُمۡ
ہُوَ
اَشَدُّ
مِنۡہُمۡ
قُوَّۃً
وَکَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
یَجۡحَدُوۡنَ
تو رہے
عاد
پس انہوں نے تکبر کیا
زمین میں
بغیر
حق کے
اور انہوں نے کہا
کون
زیادہ شدید ہے
ہم سے
قوت میں
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
بےشک
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا انہیں
وہ
زیادہ شدید ہے
ان سے
قوت میں
اور تھے وہ
ہماری آیات کا
وہ انکار کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّا
عَادٌ
فَاسۡتَکۡبَرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ الۡحَقِّ
وَقَالُوۡا
مَنۡ
اَشَدُّ
مِنَّا
قُوَّۃً
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
خَلَقَہُمۡ
ہُوَ
اَشَدُّ
مِنۡہُمۡ
قُوَّۃً
وَکَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
یَجۡحَدُوۡنَ
پھر لیکن
عاد
وہ توبڑے بن بیٹھے
زمین میں
ناحق
اور انہوں نے کہا
کون
زیادہ ہے
ہم سے
طاقت میں
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
جس نے
پیدا کیا ان کو
وہ
زیادہ ہے
ان سے
قوت میں
اور تھے وہ
ہماری آیات کا
انکار کر تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَمَّا عَادٌ
فَاسْتَكْبَرُوْا
فِي الْاَرْضِ
بِغَيْرِ الْحَقِّ
وَقَالُوْا
مَنْ اَشَدُّ
مِنَّا قُوَّةً ۭ
اَوَلَمْ يَرَوْا
اَنَّ اللّٰهَ
الَّذِيْ
خَلَقَهُمْ
هُوَ اَشَدُّ
مِنْهُمْ
قُوَّةً ۭ
وَكَانُوْا
بِاٰيٰتِنَا
يَجْحَدُوْنَ
پھر جو عاد
تو وہ غرور کرنے لگے
زمین (ملک) میں
ناحق
اور وہ کہنے لگے
کون زیادہ
ہم سے قوت میں
کیا وہ نہیں دیکھتے
کہ اللہ
وہ جس نے
پیدا کیا انہیں
وہ بہت زیادہ
ان سے
قوت
اور وہ تھے
ہماری آیتوں کا
انکار کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]