اور یقینا اگر ہم اسے کسی تکلیف کے بعد جو اسے پہنچی ہو، اپنی طرف سے کسی رحمت کامزہ چکھائیں تو ضرور ہی کہے گا یہ میرا حق ہے اور میں گمان نہیں کرتا کہ قیامت قائم ہو نے والی ہے اور اگر واقعی مجھے اپنے رب کی طر ف واپس لے جایا گیا تو یقینا میرے لیے اس کے پاس ضرور بھلائی ہے۔ پس ہم یقینا ان لوگوں کو جنھوںنے کفر کیا ضرور بتائیں گے جو کچھ انھوں نے کیا اور یقینا ہم انھیں ایک سخت عذاب میں سے ضرور چکھائیں گے۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَذَقۡنٰہُ
رَحۡمَۃً
مِّنَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
ضَرَّآءَ
مَسَّتۡہُ
لَیَقُوۡلَنَّ
ہٰذَا
لِیۡ
وَمَاۤ
اَظُنُّ
السَّاعَۃَ
قَآئِمَۃً
وَّلَئِنۡ
رُّجِعۡتُ
اِلٰی رَبِّیۡ
اِنَّ
لِیۡ
عِنۡدَہٗ
لَلۡحُسۡنٰی
فَلَنُنَبِّئَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَلَنُذِیۡقَنَّہُمۡ
مِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ
اور البتہ اگر
چکھاتے ہیں ہم اسے
کوئی رحمت
اپنی طرف سے
بعد
تکلیف کے
جو پہنچتی ہے اسے
البتہ وہ ضرور کہتا ہے
یہ
میرے لیے ہے
اور نہیں
میں گمان کرتا
قیامت کو
قائم ہونے والی
اور البتہ اگر
لوٹایا گیا میں
طرف اپنے رب کے
یقیناً
میرے لیے
اس کے پاس
البتہ بھلائی ہے
پس البتہ ہم ضرور خبر کر دیں گے
انہیں جنہوں نے
کفر کیا
اس کی جو
انہوں نے عمل کیے
اور البتہ ہم ضرور چکھا ئیں گے انہیں
سخت عذاب میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَذَقۡنٰہُ
رَحۡمَۃً
مِّنَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
ضَرَّآءَ
مَسَّتۡہُ
لَیَقُوۡلَنَّ
ہٰذَا
لِیۡ
وَمَاۤ
اَظُنُّ
السَّاعَۃَ
قَآئِمَۃً
وَّلَئِنۡ
رُّجِعۡتُ
اِلٰی
رَبِّیۡ
اِنَّ
لِیۡ
عِنۡدَہٗ
لَلۡحُسۡنٰی
فَلَنُنَبِّئَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَلَنُذِیۡقَنَّہُمۡ
مِّنۡ عَذَابٍ
غَلِیۡظٍ
اوریقیناً اگر
چکھائیں ہم اسے
کسی رحمت(کامزہ)
اپنی طرف سے
بعد
مصیبت کے
چھوگئی اسے
تویقیناًوہ ضرورکہے گا
یہ
میرا(حق)ہے
اورنہیں
میں سمجھتا
قیامت
قائم ہونے والی ہے
اورواقعی اگر
مجھے پلٹایاگیا
طرف
اپنے رب کی
یقیناً
میرے لئے
اس کے پاس
ضروربھلائی ہی ہوگی
پھریقیناًہم ضروربتائیں گے
ان لوگوں کو
جن لوگوں نے کفرکیا
بوجہ اس کےجو
انہوں نے عمل کیے
اوریقیناًہم ضرورچکھائیں گے ان کو
عذاب سے
سخت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
اَذَقْنٰهُ
رَحْمَةً
مِّنَّا
مِنْۢ بَعْدِ
ضَرَّآءَ
مَسَّتْهُ
لَيَقُوْلَنَّ
ھٰذَا لِيْ ۙ
وَمَآ اَظُنُّ
السَّاعَةَ
قَآئِمَةً ۙ
وَّلَئِنْ
رُّجِعْتُ
اِلٰى رَبِّيْٓ
اِنَّ لِيْ
عِنْدَهٗ
لَلْحُسْنٰى ۚ
فَلَنُنَبِّئَنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِمَا
عَمِلُوْا ۡ
وَلَنُذِيْقَنَّهُمْ
مِّنْ
عَذَابٍ
غَلِيْظٍ
اور البتہ اگر
ہم چکھائیں اسے
رحمت
اپنی طرف سے
بعد
کسی تکلیف
جو اس کو پہنچی
تو وہ ضرور کہے گا
یہ میرے لئے
اور میں خیال نہیں رکھتا
قیامت
قائم ہونے والی
اور البتہ اگر
مجھے لوٹایا گیا
اپنے رب کی طرف
بیشک میرے لئے
اسکے پاس
البتہ بھلائی
پس ہم ضرور آگاہ کردیں گے
جن لوگوں نے
کفر کیا
اس سے جو
انہوں نے کیا (اعمال)
اور البتہ ہم ضرور چکھائیں انہیں
سے
ایک عذاب
سخت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]