(وہ) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، اس نے تمھارے لیے تمھارے نفسوں سے جوڑے بنائے اور جانوروں سے بھی جوڑے۔ وہ تمھیں اس (جہاں) میں پھیلاتا ہے، اس کی مثل کوئی چیز نہیں اور وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاطِرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَّمِنَ الۡاَنۡعَامِ
اَزۡوَاجًا
یَذۡرَؤُکُمۡ
فِیۡہِ
لَیۡسَ
کَمِثۡلِہٖ
شَیۡءٌ
وَہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
پیدا کرنے والا
آسمانوں
اور زمین کا
اس نے بنائے
تمہارے لیے
تمہارے نفسوں سے
جوڑے
اور مویشیوں سے
جوڑے
وہ پھیلاتا ہے تمہیں
اس میں
نہیں ہے
اس کی مانند
کوئی چیز
اور وہ
خوب سننے والا ہے
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاطِرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَّمِنَ الۡاَنۡعَامِ
اَزۡوَاجًا
یَذۡرَؤُکُمۡ
فِیۡہِ
لَیۡسَ
کَمِثۡلِہٖ
شَیۡءٌ
وَہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
پیداکرنے والاہے
آسمانوں کا
اورزمین کا
اُس نے بنایا
تمہارے لیے
خود تم میں سے
جوڑاجوڑا
اورجانوروں میں سے
جوڑاجوڑا
وہ پھیلاتاہے تمہیں
اس میں
نہیں
اُس کی مثل
کوئی چیز
اوروہ
سب کچھ سننے والا
سب کچھ دیکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاطِرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
جَعَلَ لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّمِنَ الْاَنْعَامِ
اَزْوَاجًا
يَذْرَؤُكُمْ
فِيْهِ
لَيْسَ
كَمِثْلِهٖ
شَيْءٌ
وَهُوَ السَّمِيْعُ
الْبَصِيْرُ
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں کا
اور زمین کا
اس نے بنائے تمہارے لیے
سے
تمہارے نفسوں میں (سے)
جوڑے
اور مویشی جانوروں میں سے
جوڑے
پھیلاتا جارہا ہے تم کو
اس میں
نہیں ہے
اس کی مانند۔ اس کی مثال
کوئی چیز
اور وہ سننے والا ہے
دیکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]