اس نے تمھارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا جس کا تاکیدی حکم اس نے نوح کو دیا اور جس کی وحی ہم نے تیری طرف کی اور جس کا تاکیدی حکم ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا، یہ کہ اس دین کو قائم رکھو اور اس میں جدا جدا نہ ہو جاؤ۔ مشرکوں پر وہ بات بھاری ہے جس کی طرف تو انھیں بلاتا ہے، اللہ اپنی طرف چن لیتا ہے جسے چاہتا ہے اور اپنی طرف راستہ اسے دیتا ہے جو رجوع کرے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
شَرَعَ
لَکُمۡ
مِّنَ الدِّیۡنِ
مَا
وَصّٰی
بِہٖ
نُوۡحًا
وَّ الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
وَمَا
وَصَّیۡنَا
بِہٖۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَمُوۡسٰی
وَعِیۡسٰۤی
اَنۡ
اَقِیۡمُوا
الدِّیۡنَ
وَلَا
تَتَفَرَّقُوۡا
فِیۡہِ
کَبُرَ
عَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَ
مَا
تَدۡعُوۡہُمۡ
اِلَیۡہِ
اَللّٰہُ
یَجۡتَبِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَہۡدِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ
یُّنِیۡبُ
اس نے مقرر کیا
تمہارے لیے
دین میں سے
وہ جو
اس نے وصیت کی
اس کی
نوح کو
اور وہ جو
وحی کی ہم نے
طرف آپ کے
اور وہ جو
وصیت کی ہم نے
اس کی
ابراہیم
اور موسیٰ
اور عیسیٰ کو
کہ
قائم کرو
دین کو
اور نہ
تم تفرقہ ڈالو
اس میں
بڑا(بھاری)ہے
مشرکوں پر
جو
تم بلاتےہو انہیں
طرف اس کے
اللہ
وہ چن لیتا ہے
اپنی طرف
جسے
وہ چاہتا ہے
اور وہ ہدایت دیتا ہے
اپنی طرف
اسے جو
رجوع کرتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
شَرَعَ
لَکُمۡ
مِّنَ الدِّیۡنِ
مَا
وَصّٰی
بِہٖ
نُوۡحًا
وَّ الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
وَمَا
وَصَّیۡنَا
بِہٖۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَمُوۡسٰی
وَعِیۡسٰۤی
اَنۡ
اَقِیۡمُوا
الدِّیۡنَ
وَلَا
تَتَفَرَّقُوۡا
فِیۡہِ
کَبُرَ
عَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَ
مَا
تَدۡعُوۡہُمۡ
اِلَیۡہِ
اَللّٰہُ
یَجۡتَبِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَہۡدِیۡۤ
اِلَیۡہِ
مَنۡ یُّنِیۡبُ
اُس نے طریقہ مقررکیاہے
تمہارے لیے
دین کا
جس کا
اس نے تاکیدی حکم دیا
اُس کا
نوح ؑکو
اورجس کی
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
اورجس کا
تاکیدی حکم دیاہم نے
اس کا
ابراہیم کو
اورموسیٰ کو
اورعیسی ٰکو
یہ کہ
قائم کرو
دین کو
اورنہ
تفرقہ ڈالو
اس میں
بہت گراں ہے
مشرکین پر
جس کی
آپ دعوت دیتے ہوان کو
اس کی طرف
اللہ تعالیٰ
چن لیتاہے
طرف اپنی
جس کو
وہ چاہتاہے
اوروہ راستہ دکھاتاہے
اپنی طرف
جورجوع کرتاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
شَرَعَ لَكُمْ
مِّنَ الدِّيْنِ
مَا وَصّٰى بِهٖ
نُوْحًا
وَّالَّذِيْٓ
اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ
وَمَا وَصَّيْنَا
بِهٖٓ
اِبْرٰهِيْمَ
وَمُوْسٰى
وَعِيْسٰٓى
اَنْ
اَقِيْمُوا الدِّيْنَ
وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِ
كَبُرَ
عَلَي الْمُشْرِكِيْنَ
مَا
تَدْعُوْهُمْ اِلَيْهِ
ۭ اَللّٰهُ
يَجْتَبِيْٓ اِلَيْهِ
مَنْ يَّشَآءُ
وَيَهْدِيْٓ اِلَيْهِ
مَنْ يُّنِيْبُ
اس نے مقرر کیا تمہارے لیے
دین میں سے
جس کی وصیت کی ساتھ اس کے
نوح کو
اور وہ چیز
جو وحی کی ہم نے آپ کی طرف
اور جو وصیت کی ہم نے
ساتھ اس کے
ابراہیم کو
اور موسیٰ کو
اور عیسیٰ کو
کہ
قائم کرو دین کو
اور نہ تم اختلاف کرو اس میں۔ نہ تفرقہ ڈالو اس میں
بڑا ہے۔ بھاری ہے
مشرکوں پر
جو
تم بلاتے ہو ان کو طرف اس کے
اللہ
کھینچ لیتا ہے اپنی طرف
جس کو چاہتا ہے
اور ہدایت دیتا ہے۔ رہنمائی کرتا ہے، اپنی طرف
جو رجوع کرتا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]