تو ظالموں کو دیکھے گا کہ اس سے ڈرنے والے ہوں گے جو انھوں نے کمایا، حالانکہ وہ ان پر آکر رہنے والاہے اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، وہ جنتوں کے باغوں میں ہوں گے۔ ان کے لیے جو وہ چاہیں گے ان کے رب کے پاس ہوگا، یہی بہت بڑا فضل ہے۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَرَی
الظّٰلِمِیۡنَ
مُشۡفِقِیۡنَ
مِمَّا
کَسَبُوۡا
وَہُوَ
وَاقِعٌۢ
بِہِمۡ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
فِیۡ رَوۡضٰتِ
الۡجَنّٰتِ
لَہُمۡ
مَّا
یَشَآءُوۡنَ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡکَبِیۡرُ
آپ دیکھیں گے
ظالموں کو
ڈرنے والے ہوں گے
اس سے جو
انہوں نے کمائی کی
اور وہ
واقع ہونے والا ہے
ان پر
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
باغوں میں ہوں گے
جنتوں کے
ان کے لیے ہو گا
جو
وہ چاہیں گے
پاس
ان کےرب کے
یہی
وہ
فضل ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَرَی
الظّٰلِمِیۡنَ
مُشۡفِقِیۡنَ
مِمَّا
کَسَبُوۡا
وَہُوَ
وَاقِعٌۢ
بِہِمۡ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
فِیۡ رَوۡضٰتِ
الۡجَنّٰتِ
لَہُمۡ
مَّا
یَشَآءُوۡنَ
عِنۡدَ رَبِّہِمۡ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡکَبِیۡرُ
آپ دیکھیں گے
ظالموں کو
ڈرنے والے ہوں گے
اس سے جو
انہوں نے کمایا
حالانکہ وہ (عذاب)
واقع ہونے والاہے
ان پر
اورجولوگ
ایمان لائے
اورجنہوں نے کی ہیں
نیکیاں
باغوں میں(ہوں گے)
جنت کے
ان کے لیے ہے
جو
وہ چاہیں گے
ان کے رب کے پاس
یہ ہے
وہ
فضل
بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
تَرَى الظّٰلِمِيْنَ
مُشْفِقِيْنَ
مِمَّا
كَسَبُوْا
وَهُوَ
وَاقِعٌۢ بِهِمْ
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
فِيْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِ
لَهُمْ
مَّا يَشَآءُوْنَ
عِنْدَ رَبِّهِمْ
ذٰلِكَ
هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيْرُ
تم دیکھو گے ظالموں کو
ڈر رہے ہو گے
اس سے جو
انہوں نے کمائی کی
اور وہ
واقع ہونے والا ہے ان پر
اور وہ لوگ جو ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
اچھے
جنتوں کے باغوں میں ہوں گے
ان کے لیے
جو وہ چاہیں گے
ان کے رب کے پاس ہوگا
یہی
وہ فضل ہے بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]