یہ ہے وہ چیز جس کی خوش خبری اللہ اپنے ان بندوں کو دیتا ہے جو ایمان لائے اورانھوں نے نیک اعمال کیے۔ کہہ دے میں تم سے اس پر کوئی اجرت نہیںمانگتا مگر رشتہ داری کی وجہ سے دوستی۔ اور جو کوئی نیکی کمائے گا ہم اس کے لیے اس میں خوبی کا اضافہ کریں گے۔ یقینا اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت قدردان ہے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
الَّذِیۡ
یُبَشِّرُ
اللّٰہُ
عِبَادَہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
قُلۡ
لَّاۤ
اَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اَجۡرًا
اِلَّا
الۡمَوَدَّۃَ
فِی الۡقُرۡبٰی
وَمَنۡ
یَّقۡتَرِفۡ
حَسَنَۃً
نَّزِدۡ
لَہٗ
فِیۡہَا
حُسۡنًا
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
شَکُوۡرٌ
یہ وہی ہے
جس کی
خوش خبری دیتا ہے
اللہ
اپنے بندوں کو
وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
کہہ دیجیے
نہیں
میں مانگتا تم سے
اس پر
کوئی اجر
سوائے
محبت کے
قرابت داری میں
اور جو کوئی
کمائے گا
کوئی نیکی
ہم زیادہ کردیں گے
اس کے لیے
اس میں
خوبی کو
بےشک
اللہ
بہت بخشنے والا ہے
خوب قدردان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
الَّذِیۡ
یُبَشِّرُ
اللّٰہُ
عِبَادَہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
قُلۡ
لَّاۤ
اَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اَجۡرًا
اِلَّا
الۡمَوَدَّۃَ
فِی الۡقُرۡبٰی
وَمَنۡ
یَّقۡتَرِفۡ
حَسَنَۃً
نَّزِدۡ لَہٗ
فِیۡہَا
حُسۡنًا
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
شَکُوۡرٌ
یہ ہے
جس کی
خوش خبری دیتاہے
اللہ تعالیٰ
اپنے بندوں کو
جولوگ
ایمان لائے
اورجنہوں نے کی ہیں
نیکیاں
آپ کہہ دیں
نہیں
میں مانگتاتم سے
اس پر
کوئی اجرت
سوائے
دوستی کے
رشتہ داری میں
اورجوکوئی
کمائے گا
کوئی بھلائی
ہم اضافہ کریں گے اس کے لیے
اس میں
خوبی کا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بڑابخشنے والا
بڑاقدردان ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ الَّذِيْ
يُبَشِّرُ اللّٰهُ
عِبَادَهُ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
ۭ قُلْ
لَّآ اَسْئَلُكُمْ
عَلَيْهِ اَجْرًا
اِلَّا الْمَوَدَّةَ
فِي الْقُرْبٰى
وَمَنْ يَّقْتَرِفْ
حَسَنَةً
نَّزِدْ لَهٗ
فِيْهَا حُسْنًا
اِنَّ اللّٰهَ
غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ
یہ وہ چیز ہے
خوش خبری دیتا ہے اللہ
اپنے ان بندوں کو
وہ جو ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے اچھے
کہہ دیجئے
نہیں میں مانگتا تم سے
اس پر کوئی اجر
سوائے محبت کے
قرابت داری میں
اور جو کوئی کمائے گا
کوئی نیکی
ہم اضافہ کردیں گے اس کے لیے
اس میں خوبی
بیشک اللہ تعالیٰ
بخشش فرمانے والا ہے، قدردان ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]