یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے، سو اگر اللہ چاہے توتیرے دل پر مہر کر دے اور اللہ باطل کو مٹا دیتا ہے اور حق کو اپنی باتوں کے ساتھ ثابت کر دیتا ہے، یقینا وہ سینوں کی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
افۡتَرٰی
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
فَاِنۡ
یَّشَاِ
اللّٰہُ
یَخۡتِمۡ
عَلٰی قَلۡبِکَ
وَ یَمۡحُ
اللّٰہُ
الۡبَاطِلَ
وَیُحِقُّ
الۡحَقَّ
بِکَلِمٰتِہٖ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
یا
وہ کہتے ہیں
اس نے گھڑ لیا
اللہ پر
جھوٹ
پھر اگر
چاہتا
اللہ
وہ مہر لگا دیتا
آپ کے دل پر
اور جلد مٹا دیتا ہے
اللہ
باطل کو
اور وہ حق کر دکھاتا ہے
حق کو
اپنے کلمات سے
بےشک وہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والے(بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
افۡتَرٰی
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
فَاِنۡ
یَّشَاِ
اللّٰہُ
یَخۡتِمۡ
عَلٰی قَلۡبِکَ
وَ یَمۡحُ
اللّٰہُ
الۡبَاطِلَ
وَیُحِقُّ
الۡحَقَّ
بِکَلِمٰتِہٖ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
یا
وہ لوگ کہتے ہیں
اس نے گھڑرکھاہے
اللہ تعالیٰ پر
جھوٹ
تواگر
چاہے
اللہ تعالیٰ
مہرکردے
آپ کے دل پر
اورمٹادیتاہے
اللہ تعالیٰ
باطل کو
اورحق ثابت کرتاہے
حق کو
اپنے کلمات سے
یقیناًوہ
خوب جاننے والاہے
سینوں کی باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ يَقُوْلُوْنَ
افْتَرٰى
عَلَي اللّٰهِ
كَذِبًا
فَاِنْ يَّشَاِ اللّٰهُ
يَخْتِمْ
عَلٰي قَلْبِكَ
وَيَمْحُ اللّٰهُ
الْبَاطِلَ
وَيُحِقُّ الْحَقَّ
بِكَلِمٰتِهٖ
اِنَّهٗ
عَلِيْمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
یا وہ کہتے ہیں
اس نے گھڑ لیا
اللہ پر
جھوٹ
پھر اگر چاہتا اللہ
مہر لگا دیتا
تیرے دل پر
اور مٹا دیتا ہے اللہ
باطل کو
اور حق کردکھاتا ہے حق کو
اپنے کلمات کے ساتھ
بیشک وہ
جاننے والا ہے
سینوں کے بھید
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]