اور ان لوگوں کی دعا قبو ل کرتا ہے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اور انھیں اپنے فضل سے زیادہ دیتا ہے اور جو کافر ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَجِیۡبُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَیَزِیۡدُہُمۡ
مِّنۡ فَضۡلِہٖ
وَالۡکٰفِرُوۡنَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
اور وہ(دعا)قبول کرتا ہے
ان کی جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور وہ زیادہ دیتا ہے انہیں
اپنے فضل سے
اور جو کافر ہیں
ان کے لیے
عذاب ہے
شدید
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَجِیۡبُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَیَزِیۡدُہُمۡ
مِّنۡ فَضۡلِہٖ
وَالۡکٰفِرُوۡنَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
اوروہ دعاقبول کرتاہے
ان لوگوں کی جو
ایمان لائے
اورانہوں نے کی ہیں
نیکیاں
اوروہ زیادہ دیتاہے ان کو
اپنے فضل میں سے
اورکافر
ان کے لیے
عذاب ہے
بہت سخت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَسْتَجِيْبُ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَيَزِيْدُهُمْ
مِّنْ فَضْلِهٖ
وَالْكٰفِرُوْنَ
لَهُمْ
عَذَابٌ شَدِيْدٌ
اور جواب دیتا ہے
ان لوگوں کو
جو ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
اچھے
اور زیادہ دیتا ہے ان کو
اپنے فضل سے
اور کافر لوگ
ان کے لیے
عذاب شدید
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]