اور اسی کی نشانیوں میںسے آسمانوں اور زمین کی پیدائش ہے اور وہ جو اس نے ان دونوںمیں کوئی بھی جاندار پھیلادیے ہیں اور وہ ان کو اکٹھا کرنے پر جب چاہے پوری طرح قادر ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
خَلۡقُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَمَا
بَثَّ
فِیۡہِمَا
مِنۡ دَآبَّۃٍ
وَہُوَ
عَلٰی جَمۡعِہِمۡ
اِذَا
یَشَآءُ
قَدِیۡرٌ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
پیدائش
آسمانوں
اور زمین کی
اور جو بھی
اس نے پھیلا دیئے
ان دونو ں میں
کوئی جاندار
اور وہ
ان کے جمع کرنے پر
جب
وہ چاہے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
خَلۡقُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَمَا
بَثَّ
فِیۡہِمَا
مِنۡ دَآبَّۃٍ
وَہُوَ
عَلٰی جَمۡعِہِمۡ
اِذَا
یَشَآءُ
قَدِیۡرٌ
اوراس کی نشانیوں میں سے ہے
پیدائش
آسمانوں کی
اورزمین کی
اورجو
اس نے پھیلادئیے
ان دونوں میں
کوئی بھی جاندار
اوروہ
ان کے جمع کرنےپر
جب
وہ چاہے
پوری طرح قدرت رکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهٖ
خَلْقُ السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَثَّ فِيْهِمَا
مِنْ دَآبَّةٍ
ۭ وَهُوَ
عَلٰي
جَمْعِهِمْ
اِذَا يَشَآءُ
قَدِيْرٌ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
پیدائش آسمانوں کی
اور زمین کی
اور جو بھی
اس نے پھیلا دیے ان دونوں میں
جانوروں میں سے
اور وہ
پر
ان کے جمع کرنے (پر)
جب بھی وہ چاہے ۔ چاہتا ہے
قدرت رکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔