اگر تمھیں کوئی زخم پہنچے تو یقینا ان لوگوں کو بھی اس جیسا زخم پہنچا ہے اور یہ تو دن ہیں، ہم انھیں لوگوں کے درمیان باری باری بدلتے رہتے ہیں، اور تاکہ اللہ ان لوگوں کو جان لے جو ایمان لائے اور تم میں سے بعض کو شہید بنائے اور اللہ ظالموں سے محبت نہیں کرتا۔[140]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّمۡسَسۡکُمۡ
قَرۡحٌ
فَقَدۡ
مَسَّ
الۡقَوۡمَ
قَرۡحٌ
مِّثۡلُہٗ
وَتِلۡکَ
الۡاَیَّامُ
نُدَاوِلُہَا
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَلِیَعۡلَمَ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَیَتَّخِذَ
مِنۡکُمۡ
شُہَدَآءَ
وَاللّٰہُ
لَایُحِبُّ
الظّٰلِمِیۡنَ
اگر
پہنچا تمہیں
کوئی زخم
تو تحقیق
پہنچ چکا ہے
اس قوم کو
زخم
اسی کی مانند
اور یہ
دن
ہم پھیرتے رہتے ہیں انہیں
درمیان
لوگوں کے
اور تاکہ جان لے
اللہ
ان کو جو
ایمان لائے
اور وہ بنا لے
تم میں سے
گواہ۔ شہید
اور اللہ
نہیں وہ محبت رکھتا
ظالموں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّمۡسَسۡکُمۡ
قَرۡحٌ
فَقَدۡ
مَسَّ
الۡقَوۡمَ
قَرۡحٌ
مِّثۡلُہٗ
وَتِلۡکَ
الۡاَیَّامُ
نُدَاوِلُہَا
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَلِیَعۡلَمَ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَیَتَّخِذَ
مِنۡکُمۡ
شُہَدَآءَ
وَاللّٰہُ
لَایُحِبُّ
الظّٰلِمِیۡنَ
اگر
لگی ہے تمہیں
چوٹ
تو یقیناً
لگ چکی
اس قوم کو
چوٹ
اس جیسی
اور یہ
دن ہیں
ہم گھماتے رہتے ہیں انہیں
درمیان
لوگوں کے
اور تاکہ جان لے
اللہ تعالیٰ
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
اور وہ بنا لے
تم میں سے
شہید
اور اللہ تعالیٰ
نہیں وہ محبت کرتا
ظالموں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
يَّمْسَسْكُمْ
قَرْحٌ
فَقَدْ
مَسَّ
الْقَوْمَ
قَرْحٌ
مِّثْلُهٗ
وَتِلْكَ
الْاَيَّامُ
نُدَاوِلُھَا
بَيْنَ النَّاسِ
وَلِيَعْلَمَ
اللّٰهُ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَيَتَّخِذَ
مِنْكُمْ
شُهَدَآءَ
وَاللّٰهُ
لَا يُحِبُّ
الظّٰلِمِيْنَ
اگر
تمہیں پہنچا
زخم
تو البتہ
پہنچا
قوم
زخم
اس جیسا
اور یہ
ایام
ہم باری باری بدلتے ہیں انکو
لوگوں کے درمیان
اور تاکہ معلوم کرلے
اللہ
جو لوگ
ایمان لائے
اور بنائے
تم سے
شہید (جمع
اور اللہ
دوست نہیں رکھتا
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]