اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ اَوۡ تَہۡدِی الۡعُمۡیَ وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۰﴾
پھر کیا تو بہروں کو سنائے گا، یا اندھوں کو راہ دکھائے گا اور ان کو جو صاف گمراہی میں پڑے ہیں۔[40]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَأَنْتَ
|
Then can you? |
تُسْمِعُ س م ع |
cause to hear سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
الصُّمَّ ص م م |
the deaf |
أَوْ
|
or |
تَهْدِي ه د ي |
guide |
الْعُمْيَ ع م ي |
the blind اَعْمٰي:مادر زاد اندھا مترادفات .اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
|
|
وَمَنْ
|
and (one) who |
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فِي
|
in |
ضَلَالٍ ض ل ل |
an error ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
مُبِينٍ ب ي ن |
clear بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|