اور جب عیسیٰ واضح دلیلیں لے کر آیا تو اس نے کہا بے شک میں تمھارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں اور تاکہ میں تمھارے لیے بعض وہ باتیں واضح کر دوں جن میں تم اختلاف کرتے ہو، سو اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَ
عِیۡسٰی
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالَ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِالۡحِکۡمَۃِ
وَلِاُبَیِّنَ
لَکُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
فِیۡہِ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اور جب
لائے
عیسیٰ
واضح نشانیاں
اس نے کہا
تحقیق
لایاہوں میں تمہارے پاس
حکمت
اور تا کہ میں واضح کر دوں
تمہارے لیے
بعض
وہ چیز
تم اختلاف کرتے ہو
جس میں
پس ڈرو
اللہ سے
اور اطاعت کرو میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَ
عِیۡسٰی
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالَ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِالۡحِکۡمَۃِ
وَلِاُبَیِّنَ
لَکُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
فِیۡہِ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اورجب
آیا
عیسیٰ
کھلی نشانیاں لے کر
اس نے کہا
یقیناً
میں لایاہوں تمہارے پاس
حکمت
اورتاکہ میں وضاحت کردوں
تم پر
بعض
وہ(باتیں)کہ
تم اختلاف کرتے ہو
جن میں
سوڈرجاؤ
اللہ تعالیٰ سے
اوراطاعت کرومیری
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا جَآءَ
عِيْسٰى
بِالْبَيِّنٰتِ
قَالَ
قَدْ جِئْتُكُمْ
بِالْحِكْمَةِ
وَلِاُبَيِّنَ
لَكُمْ
بَعْضَ الَّذِيْ
تَخْتَلِفُوْنَ فِيْهِ
فَاتَّقُوا اللّٰهَ
وَاَطِيْعُوْنِ
اور جب لائے
عیسیٰ
کھلی نشانیاں
اس نے کہا
تحقیق میں لایاہوں تمہارے پاس
حکمت
اور تاکہ میں بیان کردوں
تمہارے لیے
بعض وہ چیز
تم اختلاف کرتے ہو جس میں
پس ڈرو اللہ سے
اور اطاعت کرو میری
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]