لَقَدۡ جِئۡنٰکُمۡ بِالۡحَقِّ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَکُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۸﴾
بلاشبہ ہم تو تمھارے پاس حق لے کر آئے ہیں اور لیکن تم میں سے اکثر حق کو ناپسند کرنے والے ہیں۔[78]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَقَدْ
|
Certainly |
جِئْنَاكُمْ ج ي أ |
We have brought you جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
بِالْحَقِّ ح ق ق |
the truth |
وَلَكِنَّ
|
but |
أَكْثَرَكُمْ ك ث ر |
most of you كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لِلْحَقِّ ح ق ق |
to the truth |
كَارِهُونَ ك ر ه |
(are) averse |