کَذٰلِکَ ۟ وَ اَوۡرَثۡنٰہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۲۸﴾
اسی طرح ہوا اور ہم نے ان کا وارث اور لوگوں کو بنا دیا۔[28]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَذَلِكَ
|
Thus |
وَأَوْرَثْنَاهَا و ر ث |
And We made it (an) inherit(ance) |
قَوْمًا ق و م |
(for) a people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
آخَرِينَ أ خ ر |
another آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|