🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الدخان
لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَ وَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۶﴾
وہ اس میں موت کا مزہ نہیں چکھیں گے، مگر وہ موت جو پہلی تھی اور وہ انھیں بھڑکتی آگ کے عذاب سے بچائے گا۔[56]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَا
Not
يَذُوقُونَ
ذ و ق
they will taste
فِيهَا
therein
الْمَوْتَ
م و ت
the death
إِلَّا
except
الْمَوْتَةَ
م و ت
the death
الْأُولَى
أ و ل
the first
وَوَقَاهُمْ
و ق ي
And He will protect them
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
عَذَابَ
ع ذ ب
(from the) punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
الْجَحِيمِ
ج ح م
(of) the Hellfire