اور جو اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول نہ کرے گا تو نہ وہ زمین میں کسی طرح عاجز کرنے والا ہے اور نہ ہی اس کے سوا اس کے کوئی مدد گار ہوں گے، یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
لَّایُجِبۡ
دَاعِیَ اللّٰہِ
فَلَیۡسَ
بِمُعۡجِزٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَیۡسَ
لَہٗ
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اَوۡلِیَآءُ
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
اور جو
نہ جواب دے
اللہ کے داعی کو
تو نہیں ہے وہ
عاجز کرنے والا
زمین میں
اور نہیں
اس کے لیے
اس کے سوا
کوئی مددگار
یہی لوگ ہیں
گمراہی میں
کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
لَّایُجِبۡ
دَاعِیَ اللّٰہِ
فَلَیۡسَ
بِمُعۡجِزٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَیۡسَ
لَہٗ
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اَوۡلِیَآءُ
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
اور جو کوئی
نہیں دعوت قبول کرے گا
اللہ تعالیٰ کی طرف بلانے والے کی
تو نہیں
عاجز کرنے والا
زمین میں
اور نہ ہی
اس کے لیے
اس کے سوا
کوئی مددگار ہیں
یہی لوگ
کھلی گمراہی میں ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ لَّا يُجِبْ
دَاعِيَ اللّٰهِ
فَلَيْسَ
بِمُعْجِزٍ
فِي الْاَرْضِ
وَلَيْسَ
لَهٗ
مِنْ دُوْنِهٖٓ
اَوْلِيَآءُ ۭ
اُولٰٓئِكَ
فِيْ
ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
اور جو نہ قبول کریگا
اللہ کی طرف بلانیوالا
تو نہیں
عاجز کرنے والا
زمین میں
اور نہیں
اس کے لئے
اس کے سوا
حمایتی
یہی لوگ
میں
گمراہی کھلی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]