اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ وہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور وہ ان کے پیدا کرنے سے نہیں تھکا، وہ اس بات پر قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے؟ کیوں نہیں! یقینا وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَلَمۡ
یَعۡیَ
بِخَلۡقِہِنَّ
بِقٰدِرٍ
عَلٰۤی
اَنۡ
یُّحۡیِۦَ
الۡمَوۡتٰی
بَلٰۤی
اِنَّہٗ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
بےشک
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
اور نہیں
وہ تھکا
ان کو پیدا کرنے سے
قادر ہے
اس پر
کہ
وہ زندہ کرے
مردوں کو
کیوں نہیں
بےشک وہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَلَمۡ
یَعۡیَ
بِخَلۡقِہِنَّ
بِقٰدِرٍ
عَلٰۤی
اَنۡ
یُّحۡیِۦَ
الۡمَوۡتٰی
بَلٰۤی
اِنَّہٗ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور نہیں
وہ تھکا
ان کی تخلیق سے
وہ قادر ہے
اوپر
اس کے کہ
وہ زندہ کرے
مردوں کو
ہاں
یقیناً وہ
ہر چیز پر
پوری قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ
يَرَوْا
اَنَّ اللّٰهَ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَلَمْ يَعْيَ
بِخَلْقِهِنَّ
بِقٰدِرٍ
عَلٰٓي
اَنْ يُّحْيِۦ
الْمَوْتٰى ۭ
بَلٰٓي
اِنَّهٗ
عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
کیا
نہیں
دیکھا انہوں نے
کہ اللہ
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور وہ تھکا نہیں
انکے پیدا کرنے سے
وہ قادر ہے
پر
کہ زندہ کرے
مردے
ہاں
بیشک وہ
ہر شے پر
قدرت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔