بدویوں میں سے پیچھے چھوڑے جانے والوں سے کہہ دے عنقریب تم ایک سخت لڑنے والی قوم کی طرف بلائے جائو گے، تم ان سے لڑو گے، یا وہ مسلمان ہو جائیں گے، پھر اگر تم حکم مانو گے تو اللہ تمھیں اچھا اجر دے گا اور اگر پھر جاؤ گے، جیسے تم اس سے پہلے پھر گئے تو وہ تمھیں سزا دے گا، درد ناک سزا۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلۡمُخَلَّفِیۡنَ
مِنَ الۡاَعۡرَابِ
سَتُدۡعَوۡنَ
اِلٰی قَوۡمٍ
اُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ
تُقَاتِلُوۡنَہُمۡ
اَوۡ
یُسۡلِمُوۡنَ
فَاِنۡ
تُطِیۡعُوۡا
یُؤۡتِکُمُ
اللّٰہُ
اَجۡرًا
حَسَنًا
وَاِنۡ
تَتَوَلَّوۡا
کَمَا
تَوَلَّیۡتُمۡ
مِّنۡ قَبۡلُ
یُعَذِّبۡکُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
کہہ دیجیے
پیچھے رہنے والوں سے
دیہاتیوں/بدویوں میں سے
عنقریب تم بلائے جاؤ گے
طرف ایک قوم کے
سخت جنگجو/لڑنے والی
تم جنگ کرو گے ان سے
یا
وہ مسلمان ہو جائیں گے
پھر اگر
تم اطاعت کرو گے
دے گا تمہیں
اللہ
اجر
اچھا
اور اگر
تم منہ موڑگئے
جیسا کہ
تم نے منہ موڑا تھا
اس سے پہلے
وہ عذاب دے گا تمہیں
عذاب
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلۡمُخَلَّفِیۡنَ
مِنَ الۡاَعۡرَابِ
سَتُدۡعَوۡنَ
اِلٰی
قَوۡمٍ
اُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ
تُقَاتِلُوۡنَہُمۡ
اَوۡ
یُسۡلِمُوۡنَ
فَاِنۡ
تُطِیۡعُوۡا
یُؤۡتِکُمُ
اللّٰہُ
اَجۡرًا
حَسَنًا
وَاِنۡ
تَتَوَلَّوۡا
کَمَا
تَوَلَّیۡتُمۡ
مِّنۡ قَبۡلُ
یُعَذِّبۡکُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
آپ کہہ دو
پیچھے رہ جانے والوں کو
دیہاتیوں سے
عنقریب تمہیں بلایا جائےگا
طرف
ایک قوم کی
سخت جنگجو
تم ان سے جنگ کرو گے
یا
وہ اسلام لائیں گے
پھر اگر
تم اطاعت کرو گے
دے گا تمہیں
اللہ تعالیٰ
اجر
اچھا
اور اگر
تم منہ موڑو گے
جیسا کہ
منہ موڑ گئے تم
اس سے پہلے
وہ عذاب دے گا تمہیں
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لِّلْمُخَلَّفِيْنَ
مِنَ الْاَعْرَابِ
سَتُدْعَوْنَ
اِلٰى
قَوْمٍ
اُولِيْ بَاْسٍ شَدِيْدٍ
تُقَاتِلُوْنَهُمْ
اَوْ
يُسْلِمُوْنَ ۚ
فَاِنْ
تُطِيْعُوْا
يُؤْتِكُمُ اللّٰهُ
اَجْرًا حَسَنًا ۚ
وَاِنْ تَتَوَلَّوْا
كَمَا تَوَلَّيْتُمْ
مِّنْ قَبْلُ
يُعَذِّبْكُمْ
عَذَابًا
اَلِيْمًا
فرمادیں
پیچھے بیٹھ رہنے والوں کو
دیہاتیوں میں سے
عنقریب تم بلائے جاؤگے
طرف
ایک قوم
سخت لڑنے والی (جنگجو)
تم ان سے لڑتے رہو
یا
وہ اسلام قبول کرلیں
اگر
تم اطاعت کروگے
تمہیں دے گا اللہ
اجر اچھا
اور اگر تم پھرگئے
جیسے تم پھرگئے تھے
اس سے قبل
وہ تمہیں عذاب دے گا
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]