وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿٪۳۹﴾
اور جنھوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا یہ لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[39]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِينَ
|
And those |
كَفَرُوا ك ف ر |
who disbelieve[d] كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
وَكَذَّبُوا ك ذ ب |
and deny [مصباح القرآن] کذب ، کاذب ، کذاب ۔
|
بِآيَاتِنَا أ ي ي |
Our Signs |
أُولَئِكَ
|
those |
أَصْحَابُ ص ح ب |
(are the) companions [مصباح القرآن] صاحب ، اصحاب ، صحابی ، صحبت ۔
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
النَّارِ ن و ر |
(of) the Fire [مصباح القرآن] یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ۔
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
هُمْ
|
they |
فِيهَا
|
in it |
خَالِدُونَ خ ل د |
(will) abide forever [مصباح القرآن] خالد ، خُلدبریں ۔
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
|
|