اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنی آوازیں نبی کی آواز کے اوپر بلند نہ کرو اور نہ بات کرنے میں اس کے لیے آواز اونچی کرو، تمھارے بعض کے بعض کے لیے آواز اونچی کرنے کی طرح، ایسا نہ ہو کہ تمھارے اعمال برباد ہو جائیں اور تم شعور نہ رکھتے ہو۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَرۡفَعُوۡۤا
اَصۡوَاتَکُمۡ
فَوۡقَ
صَوۡتِ
النَّبِیِّ
وَلَا
تَجۡہَرُوۡا
لَہٗ
بِالۡقَوۡلِ
کَجَہۡرِ
بَعۡضِکُمۡ
لِبَعۡضٍ
اَنۡ
تَحۡبَطَ
اَعۡمَالُکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتَشۡعُرُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم اونچا کرو
اپنی آوازوں کو
اوپر
آواز کے
نبی کی
اور نہ
تم بلند آواز سے کرو
ان سے
بات
مانند بلند کرنے کے
تمہارے بعض کے
بعض کے لیے
کہ
ـنہـضائع ہو جائیں
اعمال تمہارے
اور تم
نہ تم شعور رکھتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَرۡفَعُوۡۤا
اَصۡوَاتَکُمۡ
فَوۡقَ
صَوۡتِ النَّبِیِّ
وَلَا تَجۡہَرُوۡا
لَہٗ
بِالۡقَوۡلِ
کَجَہۡرِ
بَعۡضِکُمۡ
لِبَعۡضٍ
اَنۡ
تَحۡبَطَ
اَعۡمَالُکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتَشۡعُرُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بلند کیا کرو
اپنی آوازیں
اوپر
نبی کی آواز کے
اور نہ تم آواز بلند کیا کرو
اس سے
بات کرنے میں
آواز بلند کرنے کی طرح
تم میں سے بعض کا
بعض کے لیے
یہ کہ (نہ)
برباد ہو جائیں
تمہارے اعمال
اور تم
شعور نہ رکھتےہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
لَا تَرْفَعُوْٓا
اَصْوَاتَكُمْ
فَوْقَ
صَوْتِ النَّبِيِّ
وَلَا تَجْهَرُوْا
لَهٗ
بِالْقَوْلِ
كَجَهْرِ
بَعْضِكُمْ
لِبَعْضٍ
اَنْ
تَحْبَطَ
اَعْمَالُكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا تَشْعُرُوْنَ
اے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
نہ اونچی کرو
اپنی آوازیں
اوپر، پر
نبی کی آواز
اور نہ زور سے بولو
اس کے سامنے
گفتگو میں
جیسے بلند آواز
تمہارے بعض (ایک)
بعض (دوسرے) سے
کہیں
اکارت ہوجائیں
تمہارے عمل
اور تم
نہ جانتے (خبر بھی نہ) ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]