🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ق
اَفَلَمۡ یَنۡظُرُوۡۤا اِلَی السَّمَآءِ فَوۡقَہُمۡ کَیۡفَ بَنَیۡنٰہَا وَ زَیَّنّٰہَا وَ مَا لَہَا مِنۡ فُرُوۡجٍ ﴿۶﴾
تو کیا انھوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے کیسے اسے بنایا اور اسے سجایا اور اس میں کوئی درزیں نہیں ہیں۔[6]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَفَلَمْ
Then do not?
يَنْظُرُوا
ن ظ ر
they look
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
إِلَى
at
السَّمَاءِ
س م و
the sky
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
فَوْقَهُمْ
ف و ق
above them
كَيْفَ
ك ي ف
how?
بَنَيْنَاهَا
ب ن ي
We structured it
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
وَزَيَّنَّاهَا
ز ي ن
and adorned it
وَمَا
and not
لَهَا
for it
مِنْ
any
فُرُوجٍ
ف ر ج
rifts