فَالۡجٰرِیٰتِ یُسۡرًا ۙ﴿۳﴾
ھر آسانی سے چلنے والی ہیں۔[3]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَالْجَارِيَاتِ ج ر ي |
And those sailing جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|
يُسْرًا ي س ر |
(with) ease يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔ مترادفات .يسير، هَيِّنْ،
| يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
|
|