🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الذاريات
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُبُکِ ۙ﴿۷﴾
قسم ہے آسمان کی جو راستوں والا ہے![7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَالسَّمَاءِ
س م و
By the heaven
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
ذَاتِ
ذ ا ت
full of
الْحُبُكِ
ح ب ك
pathways
حَبَك:عام چیزوں سے بنائی کے لیے «خبك» کا لفظ آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَبَك، وَضَنَ،