اور وہ لوگ تجھے غم زدہ نہ کریں جو کفر میں جلدی کرتے ہیں، بے شک وہ اللہ کو ہرگز کچھ نقصان نہیں پہنچائیں گے، اللہ چاہتا ہے کہ آخرت میں ان کے لیے کوئی حصہ نہ رکھے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[176]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
یَحۡزُنۡکَ
الَّذِیۡنَ
یُسَارِعُوۡنَ
فِی الۡکُفۡرِ
اِنَّہُمۡ
لَنۡ
یَّضُرُّوا
اللّٰہَ
شَیۡئًا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
اَلَّا
یَجۡعَلَ
لَہُمۡ
حَظًّا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَ لَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
اور نہ
غمگین کریں آپ کو
وہ جو
جلدی کرتے ہیں
کفر میں
بیشک وہ
ہرگز نہیں
وہ نقصان دے سکتے
اللہ کو
کچھ بھی
چاہتا ہے
اللہ
کہ نہ
وہ رکھے
ان کے لیے
کوئی حصہ
آخرت میں
اور ان کے لیے
عذاب ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
یَحۡزُنۡکَ
الَّذِیۡنَ
یُسَارِعُوۡنَ
فِی الۡکُفۡرِ
اِنَّہُمۡ
لَنۡ
یَّضُرُّوا
اللّٰہَ
شَیۡئًا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
اَلَّا
یَجۡعَلَ
لَہُمۡ
حَظًّا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَ لَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
اور نہ
غم پہنچائیں آپ کو
وہ لوگ جو
جلدی کرتے ہیں
کفر میں
بلاشبہ وہ
ہر گز نہیں
نقصان پہنچا سکتے
اللہ تعالیٰ کو
کچھ بھی
چاہتا ہے
اللہ تعالیٰ
یہ کہ نہ
وہ رکھے
ان کے لیے
کوئی حصہ
آخرت میں
اور اُن کے لیے
عذاب ہے
بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا
يَحْزُنْكَ
الَّذِيْنَ
يُسَارِعُوْنَ
فِي الْكُفْرِ
اِنَّھُمْ
لَنْ يَّضُرُّوا
اللّٰهَ
شَيْئًا
يُرِيْدُ
اللّٰهُ
اَلَّا
يَجْعَلَ
لَھُمْ
حَظًّا
فِي
الْاٰخِرَةِ
وَلَھُمْ
عَذَابٌ
عَظِيْمٌ
اور نہ
آپ کو غمگین کریں
جو لوگ
جلدی کرتے ہیں
کفر میں
یقیناً وہ
ہرگز نہ بگاڑ سکیں گے
اللہ
کچھ
چاہتا ہے
اللہ
کہ نہ
دے
ان کو
کوئی حصہ
میں
آخرت
اور ان کے لیے
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]