🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة آل عمران
وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ہُوَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ بَلۡ ہُوَ شَرٌّ لَّہُمۡ ؕ سَیُطَوَّقُوۡنَ مَا بَخِلُوۡا بِہٖ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ لِلّٰہِ مِیۡرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۸۰﴾٪
اور وہ لوگ جو اس میں بخل کرتے ہیں جو اللہ نے انھیں اپنے فضل سے دیا ہے، ہر گز گمان نہ کریں کہ وہ ان کے لیے اچھا ہے، بلکہ وہ ان کے لیے برا ہے، عنقریب قیامت کے دن انھیں اس چیز کا طوق پہنایا جائے گا جس میں انھوں نے بخل کیا اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی میراث ہے اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پورا با خبر ہے۔[180]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَا
And (let) not
يَحْسَبَنَّ
ح س ب
think
الَّذِينَ
those who
يَبْخَلُونَ
ب خ ل
withhold
بَخِلَ:جائز ضرورت سے کم خرچ کرنا اپنی ذات یا دوسروں کے لئے، نیز یہ لفظ بخل کے لیے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
بِمَا
of what
آتَاهُمُ
أ ت ي
(has) given them
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
مِنْ
of
فَضْلِهِ
ف ض ل
His Bounty
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
هُوَ
(that) it
خَيْرًا
خ ي ر
(is) good
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
لَهُمْ
for them
بَلْ
Nay
هُوَ
it
شَرٌّ
ش ر ر
(is) bad
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
لَهُمْ
for them
سَيُطَوَّقُونَ
ط و ق
Their necks will be encircled
مَا
(with) what
بَخِلُوا
ب خ ل
they withheld
بَخِلَ:جائز ضرورت سے کم خرچ کرنا اپنی ذات یا دوسروں کے لئے، نیز یہ لفظ بخل کے لیے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
بِهِ
[with it]
يَوْمَ
ي و م
(on the) Day
الْقِيَامَةِ
ق و م
(of) [the] Resurrection
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
وَلِلَّهِ
أ ل ه
And for Allah
مِيرَاثُ
و ر ث
(is the) heritage
السَّمَاوَاتِ
س م و
(of) the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَالْأَرْضِ
أ ر ض
and the earth
وَاللَّهُ
أ ل ه
And Allah
بِمَا
with what
تَعْمَلُونَ
ع م ل
you do
خَبِيرٌ
خ ب ر
(is) All-Aware
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،