اللہ کبھی ایسا نہیں کہ ایمان والوں کو اس حال پر چھوڑ دے جس پر تم ہو، یہاں تک کہ ناپاک کو پاک سے جدا کر دے اور اللہ کبھی ایسا نہیں کہ تمھیں غیب پر مطلع کرے اور لیکن اللہ اپنے رسولوں میں سے جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے، پس اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ اور اگر تم ایمان لے آؤ اور متقی بنو تو تمھارے لیے بہت بڑا اجر ہے۔[179]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَذَرَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عَلٰی
مَاۤ
اَنۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
حَتّٰی
یَمِیۡزَ
الۡخَبِیۡثَ
مِنَ الطَّیِّبِ
وَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیُطۡلِعَکُمۡ
عَلَی الۡغَیۡبِ
وَ لٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَجۡتَبِیۡ
مِنۡ رُّسُلِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
فَاٰمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَ رُسُلِہٖ
وَاِنۡ
تُؤۡمِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
فَلَکُمۡ
اَجۡرٌ
عَظِیۡمٌ
جو ہو
ہے
اللہ
کہ وہ چھوڑ دے
مومنوں کو
اوپر اس کے
جو ہو
تم
جس پر
یہاں تک کہ
وہ چھانٹ دے
ناپاک کو
پاک سے
اور نہیں
ہے
اللہ تعالی
کہ وہ آگاہ کرے تمہیں
غیب پر
اور لیکن
اللہ تعالی
چن لیتا ہے
اپنے رسولوں میں سے
جسے
وہ چاہتا ہے
پس ایمان لاؤ
اللہ پر
اور اس کے رسولوں پر
اور اگر
تم ایمان لاؤ گے
اور تم تقوی کرو گے
تو تمہارے لیے ہے
اجر ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَذَرَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عَلٰی مَاۤ
اَنۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
حَتّٰی
یَمِیۡزَ
الۡخَبِیۡثَ
مِنَ الطَّیِّبِ
وَمَا کَانَ
اللّٰہُ
لِیُطۡلِعَکُمۡ
عَلَی
الۡغَیۡبِ
وَ لٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَجۡتَبِیۡ
مِنۡ رُّسُلِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
فَاٰمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَ رُسُلِہٖ
وَاِنۡ
تُؤۡمِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
فَلَکُمۡ
اَجۡرٌ
عَظِیۡمٌ
نہیں
ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ چھوڑ دے
مومنوں کو
اُس پر جو
تم ہو
جس پر
یہاں تک کہ
وہ الگ کر دے
ناپاک کو
پاک سے
اور کبھی نہیں ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ اطلاع دے تمہیں
اُوپر
غیب کے
لیکن
اللہ تعالیٰ
منتخب کر لیتا ہے
اپنے رسولوں میں سے
جس کو
وہ چاہتا ہے
چنانچہ تم ایمان لے آؤ
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
اور اس کے رسولوں کے
اور اگر
تم ایمان لاؤ
اور متقی بنو
تو تمہارے لیے
اجر ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا كَانَ
اللّٰهُ
لِيَذَرَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
عَلٰي
مَآ
اَنْتُمْ
عَلَيْهِ
حَتّٰى
يَمِيْزَ
الْخَبِيْثَ
مِنَ
الطَّيِّبِ
وَمَا كَانَ
اللّٰهُ
لِيُطْلِعَكُمْ
عَلَي
الْغَيْبِ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
يَجْتَبِىْ
مِنْ
رُّسُلِھٖ
مَنْ
يَّشَآءُ
فَاٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرُسُلِھٖ
وَاِنْ
تُؤْمِنُوْا
وَتَتَّقُوْا
فَلَكُمْ
اَجْرٌ
عَظِيْمٌ
نہیں ہے
اللہ
کہ چھوڑے
ایمان والے
پر
جو
تم
اس پر
یہانتک کہ
جدا کردے
ناپاک
سے
پاک
اور نہیں ہے
اللہ
کہ تمہیں خبر دے
پر
غیب
اور لیکن
اللہ
چن لیتا ہے
سے
اپنے رسول
جس کو
وہ چاہے
تو تم ایمان لاؤ
اللہ پر
اور اس کے رسول
اور اگر
تم ایمان لاؤ
اور پر وہیز گاری
تو تمہارے لیے
اجر
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]