فَمَنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا وَ وَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوۡمِ ﴿۲۷﴾
پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں زہریلی لو کے عذاب سے بچا لیا۔[27]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَمَنَّ م ن ن |
But conferred favor مَنَّ:کسی بڑے احسان کرنے کے لئے۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
عَلَيْنَا
|
upon us |
وَوَقَانَا و ق ي |
and protected us وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
عَذَابَ ع ذ ب |
(from the) punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
السَّمُومِ س م م |
(of) the Scorching Fire |