اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِہٖ رَیۡبَ الۡمَنُوۡنِ ﴿۳۰﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہے جس پر ہم زمانے کے حوادث کا انتظار کرتے ہیں؟[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَمْ
|
Or |
يَقُولُونَ ق و ل |
(do) they say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
شَاعِرٌ ش ع ر |
A poet شَعَرَ:کسی معاملہ کی باریکی اور لطافت کو سمجھنے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| اَشْعَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «شَعَرَ» سے «اَشْعَرَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| شَعْر:انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔ مترادفات .شَعْر، وَبْر، صُوْف،
| emptt:0 مترادفات .emptt، emptt، emptt،
| emptt:0 مترادفات .emptt، emptt، emptt،
|
|
نَتَرَبَّصُ ر ب ص |
we wait تَرَبَّصَ:زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|
بِهِ
|
for him |
رَيْبَ ر ي ب |
an adverse turn of رَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔ مترادفات .رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
|
|
الْمَنُونِ م ن ن |
the fortune مَنَّ:کسی بڑے احسان کرنے کے لئے۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|