وَ اِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا عَذَابًا دُوۡنَ ذٰلِکَ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۷﴾
اور یقینا ان لوگوں کے لیے جنھوں نے ظلم کیا، اس (آخرت) سے پہلے بھی ایک عذاب ہے، اور لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِنَّ
|
And indeed |
لِلَّذِينَ
|
for those who |
ظَلَمُوا ظ ل م |
do wrong ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
عَذَابًا ع ذ ب |
(is) a punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
دُونَ د و ن |
before |
ذَلِكَ
|
that |
وَلَكِنَّ
|
but |
أَكْثَرَهُمْ ك ث ر |
most of them كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَا
|
(do) not |
يَعْلَمُونَ ع ل م |
know عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|