تو ان کے رب نے ان کی دعا قبول کر لی کہ میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کا عمل ضائع نہیں کروں گا، مرد ہو یا عورت، تمھارا بعض بعض سے ہے۔ تو وہ لوگ جنھوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے اور انھیں میرے راستے میں ایذا دی گئی اور وہ لڑے اور قتل کیے گئے، یقینا میں ان سے ان کی برائیاں ضرور دور کروں گا اور ہر صورت انھیں ایسے باغوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، اللہ کے ہاں سے بدلے کے لیے اور اللہ ہی ہے جس کے پاس اچھا بدلہ ہے۔[195]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَابَ
لَہُمۡ
رَبُّہُمۡ
اَنِّیۡ
لَاۤ اُضِیۡعُ
عَمَلَ
عَامِلٍ
مِّنۡکُمۡ
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ
اُنۡثٰی
بَعۡضُکُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡضٍ
فَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
وَاُخۡرِجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
وَاُوۡذُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِیۡ
وَقٰتَلُوۡا
وَقُتِلُوۡا
لَاُکَفِّرَنَّ
عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَلَاُدۡخِلَنَّہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
ثَوَابًا
مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَ اللّٰہُ
عِنۡدَہٗ
حُسۡنُ
الثَّوَابِ
تو (دعا) قبول کر لی
ان کے لیے
ان کے رب نے
کہ بیشک میں
نہیں میں ضائع کروں گا
عمل
کسی عمل کرنے والے کا
تم میں سے
خواہ مرد ہو
یا
عورت
بعض تمہارے
بعض سےہیں
تو وہ جنہوں نے
ہجرت کی
اور وہ نکالے گئے
اپنے گھروں سے
اور وہ اذیت دیے گئے
میرے راستے میں
اور انہوں نے جنگ کی
اور وہ مارے گئے
البتہ میں ضرور دور کردوں گا
ان سے
برائیاں ان کی
اور البتہ میں ضرور داخل کروں گا انہیں
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ثواب / بدلہ ہے
اللہ کے پاس سے
اور اللہ
اس کے پاس
اچھا
ثواب / بدلہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَابَ
لَہُمۡ
رَبُّہُمۡ
اَنِّیۡ
لَاۤ اُضِیۡعُ
عَمَلَ
عَامِلٍ
مِّنۡکُمۡ
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ اُنۡثٰی
بَعۡضُکُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡضٍ
فَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
وَاُخۡرِجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
وَاُوۡذُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِیۡ
وَقٰتَلُوۡا
وَقُتِلُوۡا
لَاُکَفِّرَنَّ
عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَلَاُدۡخِلَنَّہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
ثَوَابًا
مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَ اللّٰہُ
عِنۡدَہٗ
حُسۡنُ
الثَّوَابِ
تو قبول کی
اُن کے لیے
اُن کے رب نے
بےشک میں
نہیں ضائع کروں گا
عمل
کسی عمل کرنے والے کا
تم میں سے
مرد ہو
یا عورت ہو
بعض تم میں سے
بعض میں سے ہیں
تو جن لوگوں نے
ہجرت کی
اور وہ نکالے گئے
اپنے گھروں سے
اور وہ تکلیف دئیے گئے
میری راہ میں
اور اُنہوں نے جنگ کی
اور وہ قتل کیے گئے
یقینا ًمیں ضرور دورکر دوں گا
اُن سے
برائیاں اُن کی
اور یقینا میں ضرور داخل کروں گا اُنہیں
باغات میں
جاری ہوں گی
جن کے نیچے سے
نہریں
بدلہ ہے
اللہ تعالیٰ کے ہاں سے
اور اللہ تعالیٰ
اُس کے پاس ہے
بہترین
بدلہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاسْتَجَابَ
لَھُمْ
رَبُّھُمْ
اَنِّىْ
لَآ اُضِيْعُ
عَمَلَ
عَامِلٍ
مِّنْكُمْ
مِّنْ ذَكَرٍ
اَوْ اُنْثٰى
بَعْضُكُمْ
مِّنْ بَعْضٍ
فَالَّذِيْنَ
ھَاجَرُوْا
وَاُخْرِجُوْا
مِنْ
دِيَارِھِمْ
وَاُوْذُوْا
فِيْ سَبِيْلِيْ
وَقٰتَلُوْا
وَقُتِلُوْا
لَاُكَفِّرَنَّ
عَنْھُمْ
سَيِّاٰتِھِمْ
وَ
لَاُدْخِلَنَّھُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ
تَحْتِھَا
الْاَنْھٰرُ
ثَوَابًا
مِّنْ
عِنْدِ اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
عِنْدَهٗ
حُسْنُ
الثَّوَابِ
پس قبول کی
ان کے لیے
ان کا رب
کہ میں
ضائع نہیں کرتا
محنت
کوئی محنت کرنے والا
تم میں
مرد سے
یا عورت
تم میں سے
سے۔ بعض ( آپس میں)
سو لوگ
انہوں نے ہجرت کی
اور نکالے گئے
سے
اپنے شہروں
اور ستائے گئے
میری راہ میں
اور لڑے
اور مارے گئے
میں ضرور دور کروں گا
ان سے
ان کی برائیاں
اور
ضرور انہیں داخل کروں گا
باغات
بہتی ہیں
سے
ان کے نیچے
نہریں
ثواب
سے
اللہ کے پاس (طرف)
اور اللہ
اس کے پاس
اچھا
ثواب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]