لَا یَغُرَّنَّکَ تَقَلُّبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۱۹۶﴾ؕ
تجھے ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے جنھوں نے کفر کیا۔[196]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَا
|
(Let) not |
يَغُرَّنَّكَ غ ر ر |
deceive you |
تَقَلُّبُ ق ل ب |
(the) movement قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
الَّذِينَ
|
(of) those who |
كَفَرُوا ك ف ر |
disbelieved كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
فِي
|
in |
الْبِلَادِ ب ل د |
the land |