🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الواقعة
عَلٰی سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾
سونے اور جواہر سے بُنے ہوئے تختوں پر (آرام کر رہے ہوں گے)۔[15]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَلَى
On
سُرُرٍ
س ر ر
thrones
مَوْضُونَةٍ
و ض ن
decorated
وَضَنَ:زر بافی یا جواہرات کے جوڑوں کے لیے «وضن» کا لفظ آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَبَك، وَضَنَ،