وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔[43]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَقِيمُوا ق و م |
And establish [مصباح القرآن] قیام ، قائم ، اقامت دین ۔
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
الصَّلَاةَ ص ل و |
the prayer [مصباح القرآن] صلوۃ و سلام ، صوم و صلوۃ ، مصلٰی ۔
|
وَآتُوا أ ت ي |
and give اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
الزَّكَاةَ ز ك و |
zakah |
وَارْكَعُوا ر ك ع |
and bow down [مصباح القرآن] رکوع ، رکعت ، رکعات ۔
|
مَعَ
|
with [مصباح القرآن] مع اہل و عیال ، معیت ۔
|
الرَّاكِعِينَ ر ك ع |
those who bow down |