اَتَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبِرِّ وَ تَنۡسَوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَتۡلُوۡنَ الۡکِتٰبَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۴﴾
کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو، حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو، تو کیا تم نہیں سمجھتے؟[44]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَتَأْمُرُونَ أ م ر |
Do you order? [مصباح القرآن] امر بالمعروف ، آمر ، مامور ۔
|
النَّاسَ ن و س |
[the] people |
بِالْبِرِّ ب ر ر |
[the] righteousness [مصباح القرآن] بر ، ابرار ۔
|
وَتَنْسَوْنَ ن س ي |
and you forget [مصباح القرآن] نسیان ۔
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
أَنْفُسَكُمْ ن ف س |
yourselves |
وَأَنْتُمْ
|
while you |
تَتْلُونَ ت ل و |
[you] recite [مصباح القرآن] تلاوت ۔
|
الْكِتَابَ ك ت ب |
the Book كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
أَفَلَا
|
Then will not? |
تَعْقِلُونَ ع ق ل |
you use reason [مصباح القرآن] عقل ، عاقل ، معقول ۔
|