کیا ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے، وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کی یاد کے لیے اور اس حق کے لیے جھک جائیں جو نازل ہوا ہے اور وہ ان لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جنھیں ان سے پہلے کتاب دی گئی، پھر ان پر لمبی مدت گزر گئی تو ان کے دل سخت ہو گئے اور ان میں سے بہت سے نافرمان ہیں۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡنِ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡ
تَخۡشَعَ
قُلُوۡبُہُمۡ
لِذِکۡرِ
اللّٰہِ
وَمَا
نَزَلَ
مِنَ الۡحَقِّ
وَلَا
یَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَطَالَ
عَلَیۡہِمُ
الۡاَمَدُ
فَقَسَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
کیا نہیں
وقت آیا
ان کے لیے جو
ایمان لائے
کہ
جھک جائیں
دل ان کے
ذکر کے لیے
اللہ کے لیے
اورجو
نازل ہوا
حق میں سے
اور نہ
وہ ہو جائیں
ان لوگوں کی طرح جو
دیئے گئے
کتاب
اس سے قبل
تو طویل ہو گئی
ان پر
مدت
تو سخت ہو گئے
دل ان کے
اور اکثر
ان میں سے
نافرمان ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡنِ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡ
تَخۡشَعَ
قُلُوۡبُہُمۡ
لِذِکۡرِ اللّٰہِ
وَمَا
نَزَلَ
مِنَ الۡحَقِّ
وَلَا
یَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَطَالَ
عَلَیۡہِمُ
الۡاَمَدُ
فَقَسَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
کیا نہیں
وہ وقت آیا
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لائے
یہ کہ
جھک جائیں
دل ان کے
اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے
اور(اس کے لیے)جو
اس نے نازل کیا
حق سے
اور نہ
وہ ہوجائیں
ان لوگوں جیسے
جن کو دی گئی
کتاب
پہلے بھی
پھر لمبی ہوگئی
ان پر
مدت
تو سخت ہوگئے
دل ان کے
اور اکثریت
ان میں سے
نافرمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَاْنِ
لِلَّذِيْنَ
اٰمَنُوْٓا
اَنْ تَخْشَعَ
قُلُوْبُهُمْ
لِذِكْرِ اللّٰهِ
وَمَا نَزَلَ
مِنَ الْحَقِّ ۙ
وَلَا يَكُوْنُوْا
كَالَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْكِتٰبَ
مِنْ قَبْلُ
فَطَالَ
عَلَيْهِمُ الْاَمَدُ
فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ ۭ
وَكَثِيْرٌ مِّنْهُمْ
فٰسِقُوْنَ
کیا نہیں وقت آیا
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لائے ہیں
کہ جھک جائیں
ان کے دل
اللہ کے ذکر کے لیے
اور جو کچھ اترا
حق میں سے
اور نہ وہ ہوں
ان لوگوں کی طرح
جو دیئے گئے کتاب
اس سے قبل
تو لمبی ہوگئی
ان پر مدت
تو سخت ہوگئے ان کے دل
اور بہت سے ان میں سے
نافرمان ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]