اور وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے وہی اپنے رب کے ہاں بہت سچے اور شہادت دینے والے ہیں، انھی کے لیے ان کا اجر اور ان کا نور ہے اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہ بھڑکتی آگ میں رہنے والے ہیں۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖۤ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الصِّدِّیۡقُوۡنَ
وَالشُّہَدَآءُ
عِنۡدَ رَبِّہِمۡ
لَہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
وَنُوۡرُہُمۡ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَکَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَاۤ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
الۡجَحِیۡمِ
اور وہ جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور اس کے رسولوں پر
یہی لوگ ہیں
وہ
جو سچے ہیں
اور گواہی دینے والے ہیں
اپنے رب کے پاس
انہی کے لیے ہے
اجر ان کا
اور نور ان کا
اور وہ جنہوں نے
کفر کیا
اور انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات کو
یہی لوگ ہیں
ساتھی
جہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖۤ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الصِّدِّیۡقُوۡنَ
وَالشُّہَدَآءُ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
لَہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
وَنُوۡرُہُمۡ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَکَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَاۤ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اللہ تعالیٰ پر
اور اس کے رسولوں پر
یہی لوگ
وہ
بہت سچے ہیں
اور گواہی دینے والے
نزدیک
اپنے رب کے
ان کے لیے
اجر ہے ان کا
اور ان کا نور
اور وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
اور انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات کو
یہی لوگ
دوزخی ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ وَرُسُلِهٖٓ
اُولٰٓئِكَ
هُمُ الصِّدِّيْقُوْنَ ڰ
وَالشُّهَدَآءُ
عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭ
لَهُمْ اَجْرُهُمْ
وَنُوْرُهُمْ ۭ
وَالَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَآ
اُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ
اور وہ لوگ جو ایمان لائے
اللہ پر اور اس کے رسولوں پر
یہی لوگ
وہ سچے ہیں
اور شہید ہیں
اپنے رب کے نزدیک
ان کے لیے ان کا اجر ہے
اور ان کا نور ہے
اور وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
اور انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو
یہی لوگ
جہنم والے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]