جان لو کہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل ہے اوردل لگی ہے اور بناؤ سنگار ہے اور تمھارا آپس میں ایک دوسرے پر بڑائی جتانا ہے اور اموال اور اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے، اس بارش کی طرح جس سے اگنے والی کھیتی نے کاشت کاروں کو خوش کر دیا، پھر وہ پک جاتی ہے، پھر تو اسے دیکھتا ہے کہ زرد ہے، پھر وہ چورا بن جاتی ہے اور آخرت میں بہت سخت عذاب ہے اور اللہ کی طرف سے بڑی بخشش اور خوشنودی ہے اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
لَعِبٌ
وَّلَہۡوٌ
وَّزِیۡنَۃٌ
وَّتَفَاخُرٌۢ
بَیۡنَکُمۡ
وَتَکَاثُرٌ
فِی الۡاَمۡوَالِ
وَالۡاَوۡلَادِ
کَمَثَلِ
غَیۡثٍ
اَعۡجَبَ
الۡکُفَّارَ
نَبَاتُہٗ
ثُمَّ
یَہِیۡجُ
فَتَرٰىہُ
مُصۡفَرًّا
ثُمَّ
یَکُوۡنُ
حُطَامًا
وَفِی الۡاٰخِرَۃِ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
وَّمَغۡفِرَۃٌ
مِّنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانٌ
وَمَا
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَاۤ
اِلَّا
مَتَاعُ
الۡغُرُوۡرِ
جان لو
بےشک
زندگی
دنیا کی
کھیل
اور تماشا
اور زینت
اور باہم فخر کرنا
آپس میں
اور ایک دوسرے پر کثرت حاصل کرنا ہے
مالوں میں
اور اولاد میں
مانند مثال
بارش کے ہے
خوش کر دیا
کسانوں کو
اس کی نباتات نے
پھر
وہ خشک ہو جاتی ہے
پھر آپ دیکھتے ہیں اسے
کہ زرد ہو گئی
پھر
وہ ہو جاتی ہے
چُوراچُورا
اور آخرت میں
عذاب ہے
سخت
اور بخشش
اللہ کی طرف سے
اور رضا مندی
اور نہیں
زندگی
دنیا کی
مگر
سامان
دھوکے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا
لَعِبٌ
وَّلَہۡوٌ
وَّزِیۡنَۃٌ
وَّتَفَاخُرٌۢ
بَیۡنَکُمۡ
وَتَکَاثُرٌ
فِی الۡاَمۡوَالِ
وَالۡاَوۡلَادِ
کَمَثَلِ
غَیۡثٍ
اَعۡجَبَ
الۡکُفَّارَ
نَبَاتُہٗ
ثُمَّ
یَہِیۡجُ
فَتَرٰىہُ
مُصۡفَرًّا
ثُمَّ
یَکُوۡنُ
حُطَامًا
وَفِی الۡاٰخِرَۃِ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
وَّمَغۡفِرَۃٌ
مِّنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانٌ
وَمَا
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَاۤ
اِلَّا
مَتَاعُ
الۡغُرُوۡرِ
جان لو
بلاشبہ
دنیا کی زندگی
ایک کھیل ہے
اوردل لگی
اور زینت
اور فخر جتانا
تمہارا آپس میں
اور ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرنا ہے
مال میں
اور اولاد(میں)
جیسے مثال ہے
بارش کی
خوش کردیتی ہے
کسانوں کو
اس سے اگنے والی کھیتی
پھر
وہ پک جاتی ہے
توآپ دیکھتے ہواس کو
زرد
پھر
وہ ہوجاتی ہے
چورا چورا
اور آخرت میں
عذاب بھی ہے
سخت
اور مغفرت بھی
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
اور رضا مندی
اور نہیں
زندگی
دنیا کی
سوائے
سامان کے
دھوکے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِعْلَمُوْٓا
اَنَّمَا
الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا
لَعِبٌ
وَّلَهْوٌ
وَّزِيْنَةٌ
وَّتَفَاخُرٌۢ
بَيْنَكُمْ
وَتَكَاثُرٌ
فِي الْاَمْوَالِ
وَالْاَوْلَادِ ۭ
كَمَثَلِ غَيْثٍ
اَعْجَبَ الْكُفَّارَ
نَبَاتُهٗ
ثُمَّ يَهِيْجُ
فَتَرٰىهُ مُصْفَرًّا
ثُمَّ يَكُوْنُ
حُطَامًا ۭ
وَفِي الْاٰخِرَةِ
عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۙ
وَّمَغْفِرَةٌ
مِّنَ اللّٰهِ
وَرِضْوَانٌ ۭ
وَمَا
الْحَيٰوةُ الدُّنْيَآ
اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ
جان لو
بیشک
دنیا کی زندگی
کھیل ہے
اور دل لگی ہے
اور زینت ہے
اور باہم فخر کرنا
آپس میں
اور ایک دوسرے سے کثرت حاصل کرنا
مال میں
اور اولاد میں
مانند مثال ایک بارش کے ہے
خوش کیا کسانوں کو
اس کی نباتات نے
پھر وہ خشک ہوجاتی ہے
پھر تم دیکھتے ہو اس کو کہ زرد ہوگئی
پھر وہ ہوجاتی ہے
ریزہ ریزہ
اور آخرت میں
سخت عذاب ہے
اور بخشش
اللہ کی طرف سے
اور رضا مندی
اور نہیں
دنیا کی زندگی
مگر دھوکے کا سامان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]