اور (ان کے لیے) جنھوں نے ان سے پہلے اس گھر میں اور ایمان میں جگہ بنا لی ہے، وہ ان سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے ان کی طرف آئیں اور وہ اپنے سینوں میں اس چیز کی کوئی خواہش نہیں پاتے جو ان (مہاجرین) کو دی جائے اور اپنے آپ پر ترجیح دیتے ہیں، خواہ انھیں سخت حاجت ہو اور جو کوئی اپنے نفس کی حرص سے بچا لیا گیا تو وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہیں۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
جَآءُوۡ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَا
اغۡفِرۡ
لَنَا
وَلِاِخۡوَانِنَا
الَّذِیۡنَ
سَبَقُوۡنَا
بِالۡاِیۡمَانِ
وَلَا
تَجۡعَلۡ
فِیۡ قُلُوۡبِنَا
غِلًّا
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
رَبَّنَاۤ
اِنَّکَ
رَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
اور(ان کے لیے بھی)جو
آئے
ان کے بعد
وہ کہتے ہیں
اے ہمارے رب
بخش دے
ہمیں
اور ہمارے بھائیوں کو
وہ جو
سبقت لے گئے ہم سے
ایمان میں
اور نہ
تو رکھ
ہمارے دلوں میں
کینہ/کدورت
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے
اے ہمارے رب
بےشک تو
بہت شفقت کرنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
جَآءُوۡ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَا
اغۡفِرۡ لَنَا
وَلِاِخۡوَانِنَا
الَّذِیۡنَ
سَبَقُوۡنَا
بِالۡاِیۡمَانِ
وَلَا تَجۡعَلۡ
فِیۡ قُلُوۡبِنَا
غِلًّا
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
رَبَّنَاۤ
اِنَّکَ
رَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
اوروہ لوگ جو
آئے
ان کے بعد
وہ کہتے ہیں
اے ہمارے رب!
بخش دے ہمیں
اورہمارے بھائیوں کو
وہ جو
سبقت لے گئے ہم سے
ایمان میں
اورنہ رکھ
ہمارے دلوں میں
کوئی بغض
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے
اے ہمارے رب!
یقیناًتو
بے حد شفقت کرنے والا
نہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
جَآءُوْ
مِنْۢ بَعْدِهِمْ
يَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَا
اغْفِرْ لَنَا
وَلِاِخْوَانِنَا
الَّذِيْنَ
سَبَقُوْنَا
بِالْاِيْمَانِ
وَلَا تَجْعَلْ
فِيْ قُلُوْبِنَا
غِلًّا
لِّلَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
رَبَّنَآ
اِنَّكَ
رَءُوْفٌ
رَّحِيْمٌ
اور جو لوگ
وہ آئے
ان کے بعد
وہ کہتے ہیں
اے ہمارے رب
ہمیں بخشدے
اور ہمارے بھائیوں کو
وہ جنہوں نے
ہم سے سبقت کی
ایمان میں
اور نہ ہونے دے
ہمارے دلوں میں
کوئی کینہ
ان لوگوں کیلئے جو
وہ ایمان لائے
اے ہمارے رب
بیشک تو
شفقت کرنیوالا
رحم کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]