لَا یَسۡتَوِیۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ؕ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۲۰﴾
آگ والے اور جنت والے برابر نہیں ہیں، جو جنت والے ہیں، وہی اصل کامیاب ہیں۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَا
|
Not |
يَسْتَوِي س و ي |
equal سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|
أَصْحَابُ ص ح ب |
(are the) companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
النَّارِ ن و ر |
(of) the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
وَأَصْحَابُ ص ح ب |
and (the) companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
الْجَنَّةِ ج ن ن |
(of) Paradise جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
أَصْحَابُ ص ح ب |
(The) companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
الْجَنَّةِ ج ن ن |
(of) Paradise جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
هُمُ
|
they |
الْفَائِزُونَ ف و ز |
(are) the achievers |