بلا شبہ یقینا تمھارے لیے ان میں اچھا نمونہ تھا، اس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہے اور جو کوئی منہ پھیرے تو یقینا اللہ ہی وہ ذات ہے جو بے پروا ہے، تمام تعریفوں کے لائق ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَانَ
لَکُمۡ
فِیۡہِمۡ
اُسۡوَۃٌ
حَسَنَۃٌ
لِّمَنۡ
کَانَ
یَرۡجُوا
اللّٰہَ
وَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
ہُوَ
الۡغَنِیُّ
الۡحَمِیۡدُ
البتہ تحقیق
ہے
تمہارے لیے
ان میں
نمونہ
اچھا
اس کے لیے جو
ہو وہ
وہ امید رکھتا
اللہ(سے ملاقات) کی
اور آخری دن کی
اور جو کوئی
منہ موڑ جائے
تو بےشک
اللہ
وہی ہے
بہت بے نیاز
خوب تعریف والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَانَ
لَکُمۡ
فِیۡہِمۡ
اُسۡوَۃٌ
حَسَنَۃٌ
لِّمَنۡ
کَانَ
یَرۡجُوا
اللّٰہَ
وَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
ہُوَ
الۡغَنِیُّ
الۡحَمِیۡدُ
بلاشبہ یقیناً
ہے
تمہارے لیے
ان میں
نمونہ
اچھا
اس شخص کے لیے جو
ہو
امیدرکھتاہے
اﷲتعالیٰ کی
اورآخرت کے دن کی
اورجو
منہ پھیرتاہے
تویقیناً
اﷲتعالیٰ
وہ
بے نیازہے
تمام تعریفوں کے لائق ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ كَانَ
لَكُمْ
فِيْهِمْ
اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
لِّمَنْ
كَانَ يَرْجُوا
اللّٰهَ
وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ ۭ
وَمَنْ يَّتَوَلَّ
فَاِنَّ اللّٰهَ
هُوَ الْغَنِيُّ
الْحَمِيْدُ
تحقیق (یقیناً ) ہے
تمہارے لئے
ان میں
چال (نمونہ) بہترین
اس کے لئے جو
امید رکھتا ہے
اللہ
اور آخرت کا دن
اور جو، جس
تو بیشک اللہ
وہ بےنیاز
ستودہ صفات
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]